امروتا سبھاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امروتہ سبھاش سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
امروتا سبھاش
Amruta Subhash at Balak Palak.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 مئی 1979 (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ جیوتی سبھاش  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  پس پردہ گلوکار،  نغمہ ساز،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان مراٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  مراٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امروتا سبھاش (انگریزی: Amruta Subhash) (ولادت: 13 مئی 1979ء) ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو مراٹھی اور ہندی فلموں، ٹیلی ویژن اور منچ میں کام کرتی ہیں۔ امروتا سبھاش نئی دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما سے فارغ التحصیل ہیں۔ امروتا کو مراٹھی فلم آستو (2015ء) کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ اور ہندی فلم گلی بوائے (2019ء) کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ سے نوازا گیا۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

امروتا سبھاش نے قومی ایوارڈ یافتہ فلم اور 2004ء میں اکیڈمی ایوارڈز میں داخل ہونے والی بھارتی فلم شواس سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ 2015ء میں امروتا سبھاش نے مراٹھی فلم آستو کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ اور ہندی فلم گلی بوائے کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ جیتا۔

فلمی گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار میڈیم نوٹ
2008ء فراق جیوتی فلم ہندی
2008ء ویلو سنگی فلم
2008ء کنٹریکٹ گونگا کی بیوی فلم ہندی
2009ء وہیر پربھا فلم
2009ء تیا راتری پاوس ہوتا روی فلم
2009ء گندھا وینا فلم
2010ء ہاپس فلم بطور پس پردہ گلوکارہ
2012ء مسالا[1] ساریکا فلم
2012ء اجینتھا فلم بطور پس پردہ گلوکارہ
2013ء بالک پالک ڈالی فلم
2015ء چڈیا وشنوی فلم
2015ء قلعہ فلم
2015ء آئلینڈ سٹی فلم
2016ء رمن راگھو 2.0 لکشمی، رمنا کی بہن فلم ہندی [2]
2017ء تی انی اتر فلم مراٹھی[3]
2018ء زپریا فلم مراٹھی[4]
2019ء گلی بوائے رضیہ شیخ فلم ہندی
2019ء سیکرڈ گیمز کوسم دیوی یادو ویب سیریز ہندی[5]
2020ء چوکید فلم ہندی

ذاتی زندگی[ترمیم]

امروتا سبھاش کی پیدائش 13 مئی 1979ء کو ہوئی۔ سبھاش کا پیدائشی نام امروتا سبھاش چندر دھمبرے ہے۔ وہ جیوتی سبھاش کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اداکاری میں ان کی دلچسپی اپنی والدہ کی وجہ سے پیدا ہوئی۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shakti Salgaonkar (20 April 2012). "Review: Masala (Marathi)". زی نیوز. Mumbai. 17 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2013. 
  2. "Raman Raghav 2.0 movie review: With few mesmeric bits, Anurag Kashyap's film is atmospheric yet hollow". 25 June 2016. 15 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019. 
  3. Editorial Staff (14 July 2017). "Ti Ani Itar (2017) - Marathi Movie". 04 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019. 
  4. Editorial Staff (28 May 2018). "Ziprya (2018) - Marathi Movie". 19 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018. 
  5. "Ranveer doesn't bring his stardom to sets: Amruta Subhash". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 14 January 2019. 15 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019. 
  6. Kulkarni, Shailesh (8 December 2009). "'Learning to act is not enough', says Amruta Subhash". زی نیوز. Mumbai. اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013. 

بیرونی روابط[ترمیم]