سیکرڈ گیمز (ٹی وی سیریز)
Appearance
سیکرڈ گیمز | |
---|---|
نوعیت | جُرم سنسنی خیز |
بنیاد | Sacred Games از Vikram Chandra |
تحریر |
|
ہدایات | |
نمایاں اداکار | |
تھیم موسیقی | Alokananda Dasgupta |
موسیقار | Background Score: Alokananda Dasgupta Songs: Phenom Divine |
نشر | بھارت |
زبان | ہندی |
تعدادِ دور | 1 |
اقساط | 8 (اقساط کی فہرست) |
تیاری | |
عملی پیشکش |
|
مدیر | Aarti Bajaj |
مقام | بھارت |
عکس نگاری |
|
پروڈکشن ادارہ | فینٹم فلمز |
تقسیم کار | نیٹ فلکس |
نشریات | |
چینل | نیٹ فلیکس |
6 جولائی 2018ء | |
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ |
سیکرڈ گیم (انگریزی: Sacred Games) ایک بھارتی ویب ٹی وی سیریز ہے، جسے وکرم چندرا کے ناول کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ اس ڈراما سیریز کو گینگز آف واسع پور کے ڈائریکٹر انوراگ کشییپ اور مٹوانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔سیکرڈ گیمز میں انوراگ کشییپ نے نواز الدین صدیقی کی گہانی اور مٹوانی نے سیف علی خان کی کہانی ڈائریکٹ کی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2010ء کے بھارتی ٹی وی سیریز
- منظم جرم کے بارے میں ٹیلی ویژن سیریز
- نیٹ فلکس اصل نشریات
- ہندی زبان کے ٹیلی ویژن پروگرام
- 2018ء میں شروع ہونے والے بھارتی ٹیلی ویژن سلسلے
- راجیو گاندھی کی ثقافتی عکاسی
- اندرا گاندھی کی ثقافتی عکاسی
- پر اسرار ٹیلی ویژن سلسلے
- سنسی خیز ٹیلی ویژن سلسلے
- بھارتی ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے
- بھارتی جرم ٹیلی ویژن سیریل
- فکشن میں سکھ مت
- کینیا میں سیٹ ٹیلی ویژن شو
- عمومی ثقافت میں پاک بھارت تعلقات
- ممبئی میں سیٹ ٹیلی ویژن شو