سنسنی خیز (صنف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سنسنی خیز ادب، فلموں، ویڈیو گیموں، ٹیلی ویژن پروگراموں کی ایک صنف ہے، جس کے بنیادی عناصر میں تجسس، تناؤ، جوش و ولولہ اور ہیجان خیزی شامل ہوتی ہے۔[1] سنسنی خیزی قارئین یا ناظرین کے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے، اُن کی توقعات میں اضافہ کرتی ہے، اور اُنہیں تعجب، ذہنی اضطراب اور خوف میں مبتلا کرتی ہے۔ اس صنف سے تعلق رکھنی والی فلموں کی کہانی دل کی دھڑکنیں تیز کرنے والی، جوش دلانے والی اور تیز رفتار ہوسکتی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Genre: Thriller" [صنف: سنسنی خیز] (انگریزی زبان میں)، illiterarty.com 
  2. ٹم ڈرکس، "Thriller - Suspense Films" [سنسنی خیز - تجسس بھری فلمیں] (انگریزی زبان میں)، فلم سائٹ ڈاٹ آرگ