جرائم فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جرائم فلم یا جرائم ڈراما فلمی ابلاغ کی ایک نوعیت اور صنف ہے۔ اس صنف کی فلمیں اور ڈرامے جرائم، مجرموں کی زندگی اور جرائم پیشہ مافیا وغیرہ کے گرد گھومتی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Metasearch Search Engine"۔ search.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2019