فنی فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فنی فلم یا آرٹ فلم (Art film) عام طور پر ایک سنجیدہ، آزاد فلم ہے جس کا ہدف بڑے پیمانے پر ناظرین کی بجائے ایک مخصوص طبقہ فکر کے ناظرین ہوتے ہیں۔[1]

مثالیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Art film definition – Dictionary – MSN Encarta۔ مورخہ 2009-10-31 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔