اضطراب ذہنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضطراب ذہنی
تخصصطب نفسی, Clinical psychologist, نفسیاتی معالج Edit this on Wikidata

اضطراب ذہنی یہ ایک تکلیف دہ جذباتی کیفیت ہے، جس میں ذہنی اضطراب اور جسمانی بے چینی، ڈر اور خوف کے ساتھ ہوا کرتی ہے۔ اکثر و بیشتر صورتوں میں تکلیف اٹھانے والے کو اس کی وجہ سمجھ نہیں آتی لیکن اس کے اثرات اس کے جسم پر مرتب ہو کر اس کو بہت خوف زدہ کر دیتے ہیں۔ دل کی حرکت تیز ہو جاتی ہے، سانس تیز تیز چلنے لگتا ہے، حلق سوکھ جاتا ہے، وغیرہ۔ یہ کیفیت کسی نا کسی وجہ سے شروع ہوتی ہے تو چند منٹوں سے لے کر گھنٹوں تک جاری رہتی ہے۔ جب کسی خوف انگیز حالات کا سامنا ہوتا ہے تو یہ کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Scarre، Chris (1995). Chronicle of the Roman Emperors. Thames & Hudson. صفحات 168–9. ISBN 978-5-00-050775-9. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔