اروشی (اداکارہ)
| اروشی (اداکارہ) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 جنوری 1969ء (57 سال) تریوینڈرم |
| شہریت | |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
| مادری زبان | ملیالم |
| پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
اُروشی (انگریزی: Urvashi) (پیدائش: 25 جنوری 1969ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ وہ ڈبنگ فنکارہ، ٹیلی ویژن میزبان، منظر نویس اورفلم ساز ہیں جو ملیالم اور تمل فلمی صنعت میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔[1][2]
ارووشی خاص طور پر ملیالم فلموں میں 1980ء اور 1990ء کی دہائی کی ایک نمایاں مرکزی اداکارہ تھیں۔ انھوں نے فلم الوسمیلم اور پیڈاککوزی کوونا نوتاندو کو لکھا ہے، بعد میں ان فلموں کو ارووشی کے ذریعہ ہی پروڈیوس کیا گیا تھا۔ اچیوینٹے اماں (2005ء ) میں اپنی اداکاری کے لیے قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ جیتا۔[3] اروشی پانچ بار کیرلا اسٹیٹ فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ جیت چکی ہیں، جس میں 1989ء سے 1991ء تک لگاتار تین جیت شامل ہیں۔ انھیں دو تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔
ابتدائی اور ذاتی زندگی
[ترمیم]ارووشی 25 جنوری 1969ء کو مشہور ڈراما اداکار چاوارا وی پی نیئر اور وجئے لکشمی کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی بڑی بہنیں اداکارہ کلا رنجنی اور کلپنا ہیں۔ ان کے دو بھائی، کمل رائے اور پرنس نے بھی کچھ ملیالم فلموں میں کام کیا ہے۔ پرنس نے 26 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔[4]
ایوارڈ
[ترمیم]- 2006ء - بہترین معاون اداکارہ،
کیرلا اسٹیٹ فلم ایوارڈ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Urvashi (actress)"
- ↑ "നായികമാര് എന്തിന് ഭയക്കണം?, Interview - Mathrubhumi Movies"۔ Mathrubhumi.com۔ 21 جولائی 2010۔ 2014-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-13
- ↑ "ഏകാന്തതയുടെ കടല് ഞാന് നീന്തിക്കടക്കും - articles,infocus_interview - Mathrubhumi Eves"۔ Mathrubhumi.com۔ 2014-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-13
- ↑ "Friday Review uh kkk ch jo khelz must c free urdu \ spam p shav KFC : The Urvashi formula"۔ The Hindu۔ 20 مارچ 2009۔ 2009-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-09
| ویکی ذخائر پر اروشی (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1969ء کی پیدائشیں
- 25 جنوری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بھارتی خاتون ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی صوتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ہندو
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- تریوینڈرم کی اداکارائیں
- تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- کناڈا ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کیرلا کی خواتین فنکار
- ملیالم ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں

