مندرجات کا رخ کریں

ڈمپل کپاڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈمپل کپاڈیا
(انگریزی میں: Dimple Kapadia ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام ڈمپل چنی بائی کپاڈیا
پیدائش (1957-06-08) 8 جون 1957 (عمر 67 برس)
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات راجیش کھنہ (1973–2012)
اولاد ٹونکل کھنہ
رنکی کھنہ
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بوبی ،  ساگر ،  رودالی ،  دل چاہتا ہے ،  لکی بائی چانس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:رودالی ) (1993)[1]
فلم فیئر کریٹکس اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:رودالی ) (1993)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ساگر ) (1986)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:بوبی ) (1974)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈمپل کپاڈیا (انگریزی: Dimple Kapadia) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے[2]۔

پس منظر اور ذاتی زندگی

[ترمیم]

ڈمپل کپاڈیا 8 جون 1957 کو بمبئی میں گجراتی کاروباری شخصیت چونی بھائی کپاڈیا  کے گھر پیدا ہوئیں۔چونی بھائی ایک دولت مند اسماعیلی کھوجہ خاندان سے تھے  یہ خاندان بمبئی کے مضافاتی علاقے سانٹا کروز میں رہائش پزیر تھا  جہاں کپاڈیا نے سینٹ جوزف کانونٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے خود کو تیزی سے پختہ  سوچ رکھنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ  اکثر اپنے سے بڑے بچوں سے دوستی کی۔ [3] و [4] انھوں نے  اداکار راجیش کھنہ سے شادی کی  یہ شادی بوبی کی رہائی سے چھ ماہ قبل، جوہو میں اپنے والد کے بنگلے میں 27 مارچ 1973 کو آریہ سماج کی رسومات کے مطابق ادا کی گئی تھی۔ ووو   19و   [5]   اپنے شوہر کے کہنے پر ڈمپل کپایڈیا نے شادی کے بعد کام کرنا چھوڑ دیا۔و21 [6]  [7] انھوں نے دو بیٹیاں، ٹوئنکل (پیدائش 1974) اور رنکے (پیدائش 1977) کو جنم دیا۔ [8]

راجیش کھنہ سے علیحدگی

[ترمیم]

ڈمپل کپاڈیا کی  اپریل 1982 میں راجیش کھنہ سے علیحدگی اختیار ہو گئی اور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اپنے والدین کے گھر واپس چلی گئیں۔وہ دو سال بعد اداکاری میں واپس آئی و17 و۔ 1985 میں انڈیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے، انھوں نے تبصرہ کیا:

"جب میری  اور راجیش کی شادی ہوئی، اس دن ہمارے گھر کی زندگی اور خوشی ختم ہو گئی"

ڈمپل کا کہنا تھا کہ اس کے ناخوشگوار ازدواجی تجربے میں عدم مساوات اور اس کے شوہر کی بے وفائی بھی شامل ہے [9]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://dff.gov.in/images/Documents/77_40thNfacatalogue.pdf
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dimple Kapadia" 
  3. Mirani, Indu (22 اگست 2006)۔ "Once upon a time"۔ زی نیوز۔ 7 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2012 
  4. Alpana Chowdhury (9 اگست 1987)۔ "Reflections in a Golden Eye"۔ The Illustrated Weekly of India۔ The Times Group۔ صفحہ: 6–9 
  5. Raheja, Dinesh (8 ستمبر 2004)۔ "Dimple: A Most Unusual Woman"۔ Rediff.com۔ 7 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2011 
  6. Bumiller 1991, p. 186.
  7. Usman 2014, p. 192.
  8. Usman 2014, p. 153.
  9. Mitra, Sumit (30 نومبر 1985)۔ "Dimple Kapadia: The second coming"۔ انڈیا ٹوڈے۔ جلد۔ 10 نمبر۔ 17–24۔ Bangalore: Living Media۔ صفحہ: 74۔ 26 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2016