پدمنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پدمنی
Padmini Ramachandran.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جون 1932[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تریوینڈرم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 25 ستمبر 2006 (74 سال)[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
چنائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات احتشاء عضل قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار،فلم اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
دستخط
Padmini Signature.jpg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

جنوبی بھارت اور ماضی کی مشہور بالی وڈ اداکارہ ۔تھرو اننتا پورم میں پیدا ہوئیں۔انہوں نےکلاسیکی رقص میں مہارت حاصل کی۔ اپنے فلمی سفر کا آغاز انہوں نے جنوبی بھارت کی فلموں سے کیا۔ انہوں نے تمل، ملیالم ، تیلگو اور کنڑ زبانوں میں کئی کامیاب فلمیں کیں۔ لیکن بالی وڈ کی شہرت انہیں ممبئی کھینچ لائی۔

انیس سو ستاون میں انہوں نے بالی وڈ فلم میں بننے والی فلم 'پائل' میں کام کیا۔ اس کے بعد وہ بابو بھائی مستری کی فلم 'مہابھارت' کی ہیروئین بنیں لیکن انہیں زیادہ شہرت راج کپور کی فلم 'جس دیش میں گنگا بہتی ہے' سے ملی جس میں ان کے حسن کے ساتھ ان کے کلاسیکی رقص نے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا۔ راجکپور کے ساتھ انہوں نے فلم 'میرا نام جوکر' میں بھی کام کیا تھا۔

راج کپور کے علاوہ پدمنی نے راج کمار اور دیو آنند کے ساتھ بھی فلمیں کیں لیکن ڈاکٹر ٹی کے رامچندرن کے ساتھ شادی کے بعد انہوں نے فلموں کو خیر باد کہہ دیا اور امریکہ جا بسیں۔

فلمیں چھوڑنے کے بعد رقص کو وہ اپنی زندگی سے نہیں نکال سکیں اور 1977ء میں انہوں نے نیو جرسی میں ’پدمنی سکول آف فائن آرٹس‘ کی بنیاد ڈالی۔ یہاں انڈین کلاسیکی رقص کی تعلیم دی جاتی ہے اس کا شمار امریکہ کے بڑے اور قدیم سکول میں کیا جاتا ہے۔چنئی مدراس میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]