نروپا رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نروپا رائے
(انگریزی میں: Nirupa Roy ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Roy from Deewaar (1975)

معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1931(1931-01-04)
ولساڑ، گجرات، برطانوی بھارت
وفات 13 اکتوبر 2004(2004-10-13) (عمر  73 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
شریک حیات Kamal Roy (m. 1946)
اولاد Yogesh, Kiran
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نروپا رائے

نروپا رائے (گجراتی: નિરુપા રોય) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی۔ : پیدائش: 1931ء - انتقال : 2004ء - بالی وڈ کی معروف اداکارہ۔ انھوں نے بالی وڈ فلموں میں ماں کے کردار نبھا کر بہت شہرت حاصل کی۔ نروپا نے 1946 میں گجراتی فلموں سے اپنے تخلیقی سفر کا آغاز کیا اور درجنوں فلموں میں اپنے کردار سے پورا پورا انصاف کیا۔ ’ امر اکبر انتھونی‘، ’ دیوار‘، ’ سہاگ‘ اور ’ خون پسینہ‘ ان کی کامیاب فلمیں رہیں تاہم ’ دو بیگھے زمین‘ میں وہ اپنے فن کے عروج پر نظر آئیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]