نادرہ (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فلورنس ازاکیل نادرہ
Florence Ezekiel Nadira
Nadira1.jpg
نادرہ

معلومات شخصیت
پیدائش 5 دسمبر 1932(1932-12-05)
بغداد[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 فروری 2006(2006-20-09) (عمر  73 سال)
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب،  سکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ۔ اصل نام فلورنس ازاکیل تھا۔ وہ فلموں میں کام کرنے کے لیے مشرق وسطی سے بھارت آئی تھیں۔ فلمساز محبوب خان نے فلم ’ آن‘ میں انہیں ان کی زندگی کا یادگار رول دیا۔ خوبصورت اداکارہ نے ایسے وقت میں ویمپ کا کردار کرنا شروع کیا جب ہیروئین شرمیلی گھریلو خواتین کا کردار کرنا پسند کرتیں تھیں۔ وقت کے رخ کو اپنے انداز میں موڑنے والی نادرہ کو فلم ’جولی‘ میں فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے ساتھ فلم ’آن‘ راج کپور کے ساتھ فلم ’شری چار سو بیس‘، ’ دل اپنا‘ اور ’پریت پرائی‘، ’پاکیزہ‘، ’جولی‘، ’ تمنا‘ اور ٹی وی سیرئیل ’مارگریٹا‘ میں ان نادرہ نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ اپنی آخری عمر کافی تنہائی اور تکلیف میں گزاری۔ کوئی ان کا پرسان حال نہ رہا۔ یوں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر ممبئی کے ایک ہسپتال میں جان دے دی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]