بی سروجا دیوی
بی سروجا دیوی | |
---|---|
بی سروجا دیوی 2 ستمبر 2008 کو نئی دہلی میں، 54 ویں قومی فلم ایوارڈ کی تقریب میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بنگلور |
7 جنوری 1938
وفات | 14 جولائی 2025ء (87 سال)[1] بنگلور |
قومیت | بھارتی |
دیگر نام |
|
شریک حیات | سری ہرش (ش 1967؛ و 1986) |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | Actress |
مادری زبان | کنڑ زبان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم ، کنڑ زبان ، تیلگو ، انگریزی |
اعزازات | |
|
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
بھیرپا سروجا دیوی[2] ( 7 جنوری 1938ء-14جولائی2025 ء)، جو بی سروجا دیوی کے نام سے مشہور تھیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں، جنھوں نے تمل، کنڑ، تیلگو اور ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے۔[3] انھوں نے چھ دہائیوں میں تقریباً 200 فلموں میں کام کیا۔[4][5][6] وہ تمل زبان میں "ابھینیا سرسوتی" (اداکاری کی سرسوتی) اور کنڑ میں "کناڈاٹھو پاینگلی" (کنڑ کا طوطا) کے لقب سے مشہور ہیں۔[7][6]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]بی سروجا دیوی 7 جنوری 1938ء کو سلطنت خداداد میسور کے بنگلور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد بھیرپپا پولیس میں ملازمت کرتے تھے اور ان کی والدہ رودرما گھریلو خاتون تھیں۔ سروجا دیوی کی والدہ نے ان کو سخت لباس کا کوڈ بتایا تھا۔ وہ نہ کوئی سوئمنگ سوٹ اور نہ بغیر آستین والے بلاؤز پہن سکتی تھیں، جس کی پیروی انھوں نے اپنے باقی کیریئر تک کی۔[8][9] سروجا دیوی کو سب سے پہلے بی آر کرشنامورتھی نے دیکھا تھا۔ جب 13 سال کی عمر میں ایک تقریب میں گانا گا رہیں تھیں۔ بی آر کرشنامورتھی نے فلم کی پیش کش کی لیکن دیوی نے فلم کی پیش کش مسترد کردی۔[10]
ذاتی زندگی
[ترمیم]سروجا دیوی نے بھارت الیکٹرانکس کے انجینئر سری ہرش کے ساتھ طے شدہ شادی کی۔[11][12]
وفات
[ترمیم]بی سروجا دیوی کا انتقال 14جولائی2025 ء کو ہوا۔[13][14][15]
ایوارڈ
[ترمیم]- 1969ء - پدم شری، بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز[16]
- 1992ء - پدم بھوشن، بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز[17]
- 2008 ء - حکومت ہند کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، ہندوستان کے 60 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے ایک حصے میں دیا گیا۔[18]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.deccanherald.com/india/karnataka/veteran-actress-saroja-devi-dies-at-87-3628838 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولائی 2025
- ↑ "Sweet bird of southern cinema"۔ Hindustan Times.com[مردہ ربط]
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "B. Saroja Devi"
- ↑ "Documentary on legendary Saroja Devi - Chitramala.com"۔ 11 جولائی 2011۔ 2011-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Aruna Chandaraju (30 جون 2006)۔ "Journey down a glorious lane"۔ دی ہندو
- ^ ا ب Taniya Talukdar (5 مئی 2013)۔ "B Saroja Devi in the list of greatest Indian actresses ever"۔ دی ٹائمز آف انڈیا
- ↑ Pavithra Srinivasan۔ "Celebrating Saroja Devi: Woking with Gemini Ganesan and Sivaji Ganesan"۔ rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-29
- ↑ Renuka Narayanan (5 ستمبر 2008)۔ "The sweet bird of Southern cinema"۔ Hindustan Times
- ↑ https://starofmysore.com/interview-with-b-saroja-devi-the-queen-of-tamil-cinema-1/
- ↑ "B Saroja Devi in the list of greatest Indian actresses ever - Times of India"۔ The Times of India
- ↑ Renuka Narayanan (5 ستمبر 2008)۔ "The sweet bird of Southern cinema"۔ ہندوستان ٹائمز
- ↑ https://starofmysore.com/interview-with-b-saroja-devi-the-queen-of-tamil-cinema-1/
- ↑ "B Saroja Devi, veteran star who ruled the screen as Abhinaya Saraswati, dies at 87" (بزبان امریکی انگریزی). Hindustan Times. 14 Jul 2025. Archived from the original on 2025-07-14. Retrieved 2025-07-14.
- ↑ "Veteran actor B Saroja Devi, fondly called 'Abhinaya Saraswathi', passes away at 87" (بزبان انگریزی). The Indian Express. 14 Jul 2025. Archived from the original on 2025-07-14. Retrieved 2025-07-14.
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 2014-11-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 2014-11-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21
- ↑ Pavithra Srinivasan۔ "Celebrating Saroja Devi"۔ rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-29
![]() |
ویکی ذخائر پر بی سروجا دیوی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 2025ء کی وفیات
- 14 جولائی کی وفیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بنگلور کی اداکارائیں
- بنگلور کی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- کرناٹک کی شخصیات
- کنڑا اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1938ء کی پیدائشیں