وحیدہ رحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وحیدہ رحمن
WaheedaRehman.jpg
Waheeda Rehman in 2012

معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1938 (83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Chengalpattu, تامل ناڈو, British India
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Shashi Rekhi (1974–2000 his death)
عملی زندگی
پیشہ Actress
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں چودھوئیں کا چاند،  صاحب بی بی اور غلام،  گائیڈ (فلم)،  رنگ دے بسنتی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن  (2011)
فلم فیئر حاصل زیست اعزاز (1994)
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (1972)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Reshma Aur Shera) (1971)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وحیدہ رحمن (انگریزی: Waheeda Rehman) ایک بھارتی فلمی اداکارہ [2] اور رقاصہ ہیں جنھوں نے تیلگو فلموں سے آغاز کیا اور پھر کئی ہندی، تیلگو، تمل، بنگالی اور ملیالم فلموں میں کام کیا۔ وحیدہ رحمن نے 1950، 1960 اور 1970 کی دہائی میں فلموں کی مختلف قسموں میں مختلف کردار ادا کیے اور ان کی شراکتوں کو سراہا جاتا ہے۔ نیشنل فلم ایوارڈ، دو فلم فیئر ایوارڈ، فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈاور صدی کی فلمی شخصیت کا ایوارڈ جیتا۔ اپنے پورے کیریئر میں انھیں بالی ووڈ کی بہترین، بااثر اور خوبصورت ترین اداکارہ کے طور پر مختلف میڈیا کے ذرائع پکارتے رہے اور ان کی شہرت میں اضافہ ہوتا رہا[3][4][5][6]۔

وحیدہ نے تیلگو فلم روجولو مرائی سے فلمی شروعات کی مگر ان کی اصل شہرت گورودت کی ہدایت کاری میں بنی ہندی فلموں سے ہےجن میں سی آئی ڈی، پیاسا، کاغذ کے پھول، چودھویں کا چاند اور صاحب بیوی اور غلام شامل ہیں۔

2011 میں حکومت ہند نے انھیں پدما بھوشن ایوارڈ سے نوازا ، 1972 میں انھیں پدما شری ایوارڈمل چکا تھا۔وحیدہ رحمن تعلیم کے فروغ [7]کے لیےکام کرتی ہیں اور رنگ دے تنظیم کی سفیر ہیں جو غربت کم کرنے کے لیے ہندوستان میں کام کرتی ہے [8]۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

وحیدہ رحمن 3 فروری 1938 میں دکھنی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئیں، موجودہ دورمیں تمل ناڈو، ہندوستان۔ وحیدہ کے بارے میں عمومی غلط تاثر ہے کہ وہ تمل ناڈو کی بجائے حیدرآباد میں پیدا ہوئیں [9]۔ان کے والد کا نام محمد عبدالرحمان اور والدہ کا نام ممتاز بیگم تھا، وہ چار بیٹیوں میں سب سے چھوٹی تھیں [10]۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wikipedia: Waheeda Rehman's date issues — ناشر: ٹائمز آف انڈیا
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Waheeda Rehman". 
  3. "Waheeda Rehman: The Quintessential Beauty of Bollywood". firstpost.com. 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014. 
  4. "I am not very keen on doing films: Waheeda Rehman". timesofindia.com. 14 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014. 
  5. "Interview: Waheeda Rehman". glamsham.com. 13 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014. 
  6. "'I did not consider myself beautiful' – Waheeda Rehman". india.com. 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014. 
  7. Kathuria، Charvi (3 February 2017). "79 And She Still Guides Our Hearts, Happy Birthday To Waheeda Rehman". SheThePeople TV (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2019. 
  8. "Waheeda Rehman – Rang De's goodwill Brand Ambassador". Rangde. 07 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015. 
  9. "My Mentor". 27 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2016. 
  10. Kabir، Nasreen Munni (15 March 2015). Conversations with Waheeda Rehman (بزبان انگریزی). Penguin UK. ISBN 9789351186427.