رنگ دے بسنتی
| رنگ دے بسنتی (रंग दे बसंती) | |
|---|---|
| فائل:RDB poster.jpg فلم کا پوسٹر | |
| ہدایت کار | راکیش اوم پرکاش مہرا |
| پروڈیوسر | راکیش اوم پرکاش مہرا دیون کھوٹے رونی اسکریو والا |
| تحریر | رینزل ڈی سلوا راکیش اوم پرکاش مہرا |
| ستارے | عامر خان آر مدھاون ایلس پیٹن سوہا علی خان وحیدہ رحمٰن سدھارت نارائن کنل کپور اٹل کلکرنی شرمن جوشی |
| موسیقی | اے آر رحمٰن |
| تقسیم کار | یو ٹی وی موشن پکچرز |
تاریخ نمائش | 26 جنوریر 2006ء |
دورانیہ | 157 دقیقہ |
| ملک | |
| زبان | ہندی/اردو، پنجابی |
| بجٹ | 300 ملین روپے |
رنگ دے بسنتی (ہندی: रंग दे बसंती) بھارت کی ایک فلم ہے جو 26 جنوری 2006ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اس کی ہدایات راکیش اوم پرکاش مہرا نے دیں جبکہ عامر خان، سوہا علی خان، آر مادھون، کنول کپور، سدھارت نارائن، شرمن جوشی، اٹل کلکرنی، برطانوی اداکارہ ایلس پیٹن، وحیدہ رحمٰن، اوم پوری، کرن کھیر اور انوپم کھیر اس فلم کے اہم اداکار تھے۔ فلم کی موسیقی اے آر رحمٰن نے ترتیب دی جس نے خوب شہرت سمیٹی۔ فلم دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کی گئی۔
ایوارڈ اور اعزازات
[ترمیم]گولڈن گلوب اور 79 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھارت نے اس فلم کو نامزد کیا تاہم یہ حتمی مقابلے تک پہنچنے میں ناکام رہی۔ تاہم یہ فلم برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن "بافٹا" ایوارڈز کے لیے نامزد ہوئی لیکن حریف فلم کے مقابلے میں نہ جیت سکی۔ عالمی ایوارڈز کے حصول میں ناکامی کے باوجود رنگ دے بستی نے 2007ء فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Financial Express: RDB too ‘foreign’ for Oscars
- ↑ "Variety: Award central - Foreign Oscar list down to nine"۔ 2007-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-11-15
- Film articles using image size parameter
- 2000ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2006ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- بھارتی فلم ہدایت کار رہنمائی خانہ جات
- بھارتی فلمیں
- بھگت سنگھ کی ثقافتی عکاسی
- پنجابی زبان کی فلمیں
- پنجاب، بھارت میں عکس بند فلمیں
- دہلی میں عکس بند فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- راجستھان میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- یو ٹی وی موشن پکچرز کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ہندی فلم ہدایت کار رہنمائی خانہ جات
- ہوا بازی کے بارے میں فلمیں
- راکیش اوم پرکاش مہرا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- اے آر رحمان کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی ہوا بازی کی فلمیں
- بھگت سنگھ کے بارے میں فلمیں
- تحریک آزادی ہند میں سیٹ فلمیں
- بھارت میں طلبہ کی سیاست
- بھارت میں فلم سنسر شپ
- برطانوی بھارتی فلمیں
- دہلی یونیورسٹی
- قتل پر فلمیں
- بھارت میں کرپشن کے بارے میں فلمیں
- فلم سازی کے بارے میں فلمیں
- بھارت میں سماجی مسائل کے بارے میں فلمیں
- طالب علموں کے بارے میں فلمیں
- لاہور میں فلم سیٹ
- لندن میں سیٹ فلمیں
- یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سیٹ فلمیں
- جے پور میں عکس بند فلمیں
- فلموں میں بھارتی فوج
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی جرم ڈراما فلمیں
- بھارت میں طلبہ کا احتجاج
- فلم فیئر اعزازات
- بھارتی مزاحیہ-ڈراما فلمیں
- بھارتی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- بھارتی تاریخی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی موسیقانہ فلمیں
- بھارتی موسیقانہ فلمیں
- رومانوی مزاحیہ فلمیں
- ڈراما فلمیں
- عامر خان
- خون ریزی کے بارے میں فلمیں
- فلموں میں بھارتی فضائیہ
- ہوائی جہاز کے حادثات یا واقعات کے بارے میں فلمیں