مندرجات کا رخ کریں

گجنی (2008ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گجنی
Ghajini
Theatrical release poster
ہدایت کارA. R. Murugadoss
پروڈیوسراللو اراوند
Tagore Madhu
Madhu Mantena
تحریرپییوش مشرا
(Dialogue)
منظر نویسA. R. Murugadoss
ستارےعامر خان
اسین
جیا خان
Pradeep Rawat
Riyaz Khan
موسیقیاے آر رحمان
سنیماگرافیRavi K. Chandran
ایڈیٹرAnthony
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارReliance Entertainment
Showman Pictures
تاریخ نمائش
  • 25 دسمبر 2008ء (2008ء-12-25)
دورانیہ
185 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ450 million[2]
باکس آفس1.90 billion[3]

گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو منتینا تھے۔ موسیقی اے آر رحمان نے دی تھے۔ یہ بالی وڈ کی پہلی فلم تھی جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا [4] تھا اور یہ فلم تامل فلم جو اسی نام سے 2005 میں بنائی گئی تھی کا ری میک تھا فلم میں عامر خان اور آسن مرکزی کردار تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ghajini rated 15 by the BBFC"۔ Bbfc.co.uk۔ 19 دسمبر 2008۔ 2014-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-11
  2. "What is the budget of Ghajini?"۔ Box Office India۔ 8 دسمبر 2008۔ 2011-10-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-25
  3. "Top Worldwide Grossers ALL TIME: 37 Films Hit 100 Crore"۔ Box Office India۔ 3 فروری 2012۔ 2012-02-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-03