قیامت سے قیامت تک
Appearance
Qayamat Se Qayamat Tak | |
---|---|
क़यामत से क़यामत तक | |
ہدایت کار | منصور خان |
پروڈیوسر | ناصر حسین |
تحریر | Nasir Hussain |
ماخوذ از | رومیو اینڈ جولیٹ از ولیم شیکسپیئر |
ستارے | عامر خان جوہی چاولا Dalip Tahil آلوک ناتھ |
موسیقی | آنند ملند |
سنیماگرافی | Kiran Deohans |
ایڈیٹر | Zafar Sultan |
تقسیم کار | Nasir Hussain Films |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 163 mins |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
قیامت سے قیامت تک 1988ء کی ایک بھارتی بالی وڈ رومانٹک ڈراما فلم ہے جس کے ڈائیریکٹر منصور خان تھے۔اسے لکھا اور پروڈیوس ناصر حسین نے کیا تھا، یہ فلم شیکسپیئر کی رومیو اور جولیٹ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔اس کے اہم ترین کردار میں جوہی چاؤلہ اور عامر خان شامل تھے۔ اسے 29 اپریل 1988ء کو ریلیز کیا گیا جسے ناظریں بہت سراہا اور اسی فلم نے ان دونوں اداکاروں کو اہم شہرت دلائی۔[2]
آنند-ملند کے بنائے گئے اس فلم کے گانے بھی مقبول ہوئے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ فلم 25 ترین دیکھے جانے کے لائق فلموں میں سے ایک ہے[3] ۔اسے نیشنل فلم ایوارڈ،فلم فیئر ایوارڈ اور دیگر کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Qayamat Se Qayamat Tak release date"۔ NDTV۔ 2013-04-28۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2013
- ↑ "Domestic Box Office"۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ November 4, 2014
- ↑ Kanwar, Rachna (3 October 2005)۔ "25 Must See Bollywood Movies"۔ Indiatimes movies۔ 15 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2010
زمرہ جات:
- 1988ء کی فلمیں
- 1980ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 1988ء کی ڈراما فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- بھارتی رومانوی فلمیں
- بھارتی رومانوی موسیقانہ فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- دہلی میں عکس بند فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- ہندوستانی لوک داستانوں پر مبنی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- رومیو اور جولیٹ پر مبنی فلمیں
- آنند ملند کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں