جودھا اکبر (فلم)
| جودھا اکبر | |
|---|---|
| (ہندی میں: जोधा अकबर) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | سوانحی فلم ، ڈراما ، رومانوی صنف |
| تاریخ نمائش | 20083 اپریل 2008 (جرمنی )[1] |
| دورانیہ | 193 منٹ |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| فلم ساز | اشوتوش گواریكر ، رونی اسکریو والا |
| منظر نامہ | |
| راوی | امتابھ بچن |
| اداکار | ہریتھک روشن [2][3][4]، ایشوریا رائے [3][4]، سونو سود [2]، کلبھوشن کاربند [2][3]، ایلا ارون [2][4]، سوہاسنی مولے ، رضا مراد ، پونم سنہا ، راجیش وویک ، یوری سوری ، سریندر پال ، منوا نائک ، دشا واکانی ، امان دھالیوال ، نکیتن دھیر ، دلناز ایرانی ، امتابھ بچن |
| موسيقى | اللہ رکھا رحمان |
| فلمی صنعت | |
| تقسیم کنندہ | نیٹ فلکس |
| اعزازات | |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
جودھا اکبر 2008ء میں ریلیز ہونے والی ایک ہندوستانی تاریخی رومانوی فلم ہے، جس کی ہدایتکاری آوشوش گواریکر نے کی ہے۔ اس فلم میں ہریتک روشن اور ایشوریا رائے نے مرکزی کردارادا کیے ہیں۔ یہ فلم مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے جس کا کردار ہریتک روشن نے ادا کیا ہے اور راجپوت شہزادی جودھا بائی جو ان کی اہلیہ بنتی ہیں اور جس کا کردار ایشوریا رائے نے ادا کیا ہے کہ درمیان میں رومانوی کہانی کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی موسیقی کمپوزر موسیقار اے آر رحمان نے تیار کی ہے۔
ایوارڈ
[ترمیم]اس فلم نے ساؤ پالو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کا شائقین ایوارڈ ،گولڈن منبر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز ، سات اسٹار اسکرین ایوارڈز ، پانچ فلمی ایوارڈز اور دو قومی فلم ایوارڈزبھی حاصل کیے۔
کاسٹ
[ترمیم]ہریتک روشن بطور جلال الدین محمد اکبر
ایشوریا رائے بطور راجکماری جودھا بائی
سونو سود بطور راجکمار سوجامل
کلبھوشن کھربندا بطور راجا بھرمل
رضا مراد بطور شمس الدین اطاگا خان
پونم سنہا بطور ملکہ حمیدہ بانو بیگم
راجیش ویویک بطور چغتائی خان
ایلا ارون بحیثیت ماہم انگا
یوری سوری بطور بیرم خان
سریندر پال بطور رانا ادے سنگھ
پردیپ شرما بحیثیت شیخ مبارک
بلراج بطور راجا بلراج سنگھ
شہزور علی بطور راجا ہیمو
راجو پنڈت بطور راجا بھاٹی
بھارت کمار بطور راجا چوہان
راجیو سہگل بطور راجا ویرات
احتجاج اور قانونی امور
[ترمیم]راجپوت برادری نے اس فلم میں نسلی راجپوت لوگوں کی گمراہ کن تصویر کشی ، سیاسی طور پر حوصلہ افزا تاریخی حیثیت کو منفی انداذ سے پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا کہ اس فلم سے راجپوتوں کی تاریخی ساخ کو نقصان پہینچا ہے۔فلم کے خلاف کچھ ریاستوں میں اس احتجاج کے نتیجے میں مثلا اتر پردیش ، راجستھان ، ہریانہ اور اتراکھنڈ میں فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ تاہم ، پروڈیوسرکی طرف سے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنچ کیا گیا۔ بعد ازاں ، ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اتر پردیش اتراکھنڈ اور ہریانہ کے کچھ قصبوں میں فلم کی نمائش پر پابندی ختم کردی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.kinokalender.com/film6606_jodhaa-akbar.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 نومبر 2017
- 1 2 3 4 5 http://www.imdb.com/title/tt0449994/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- 1 2 3 4 http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=133010.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- 1 2 3 4 http://stopklatka.pl/film/ksiezniczka-i-cesarz — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://www.bolly-wood.de/bollywood-film-index/jodhaa-akbar/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- 2000ء کی دہائی کی جنگی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی سوانحی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- آشوتوش گوواریکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- بھارتی تاریخی فلمیں
- بھارتی جنگی فلمیں
- بھارتی رزمیہ فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- بھارتی سوانحی فلمیں
- راجستھان میں عکس بند فلمیں
- عشقیہ داستانیں
- یو ٹی وی موشن پکچرز کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- 2008ء کی ڈراما فلمیں
- اسلام کے بارے میں فلمیں
- بھارتی تاریخی رومانوی فلمیں
- مغلیہ سلطنت میں سیٹ فلمیں
- اکبر کی ثقافتی تصویر کشی
- بھارتی سوانحی ڈراما فلمیں
- ہندوستان میں سیٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- اردو زبان کی بھارتی فلمیں
- سنسر شدہ فلمیں
- مہاراشٹر میں عکس بند فلمیں
- اے آر رحمان کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- جے پور میں عکس بند فلمیں
- جے پور میں سیٹ فلمیں
- بھارت میں فلم سنسر شپ
- بھارتی جنگی ڈراما فلمیں
- فلم پر ہندوستان کی تاریخ
- بھارتی بین المذاہب رومانوی فلمیں
- بھارتی جنگی رومانوی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی جنگی ڈراما فلمیں
- 2008ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2008ء کی سوانحی ڈراما فلمیں
- 2008ء کے نزاعات
- 2008ء کی موسیقانہ فلمیں
- 2008ء کی رومانوی ڈراما فلمیں
- شاہیت کے بارے میں فلمیں
- ہندوستان میں مذہبی تنازعات
- فلم میں مذہبی نزاعات
- 2000ء کی دہائی کی رومانوی ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی سوانحی ڈراما فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی سوانحی ڈراما فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی موسیقانہ فلمیں
- 2008ء کی بھارتی فلمیں
- سنکیانگ کے سیاحتی مقامات
- سنکیانگ میں عمارات اور ساخات
- 1778ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- بھارتی فلم متعلقہ فہرستیں
- اسلامی معماری
- سیاستدانوں کے بارے میں سوانحی فلمیں
- بھارتی مہم جوئی فلمیں
- بھارتی موسیقانہ فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی فلمیں
- سوانحی فلمیں
- رومانوی فلمیں
