کلبھوشن کھربندہ
ظاہری ہیئت
| کلبھوشن کھربندہ | |
|---|---|
![]() | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 21 اکتوبر 1944ء (82 سال)[1][2] حسن ابدال |
| شہریت | |
| اولاد | کریتی خربندا |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی کروڑی مل کالج |
| پیشہ | منچ اداکار ، فلمی اداکار [3]، ٹیلی ویژن اداکار ، اداکار [3] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
کلبھوشن کھربندہ (انگریزی: Kulbhushan Kharbanda) (پیدائش: 21 اکتوبر 1944) ایک ہندوستانی اداکار ہے جو ہندی اور پنجابی فلموں میں کام کرتا ہے۔ وہ شان میں مخالف شکال کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/135729483 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Kulbushan Kharbanda — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/056ecb0f452f4b5b9782c1352d405863 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/135729483 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0

