کوئی مل گیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی مل گیا
(ہندی میں: कोई मिल गया ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار ریکھا
ہریتھک روشن
پریتی زنتا
پریم چوپڑا
جونی لیور
ہانسیکا موتوانی  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سائنس فکشن فلم،  میوزیکل فلم[1]،  قیاسی فکشن فلم،  مزاحیہ فلم،  ڈراما،  رومانوی صنف  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی اتر کھنڈ [3] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنیما گرافر راوی کے چندران[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ یش راج فلمز،  نیٹ فلکس  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 8 اگست 2003[6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:Rakesh Roshan) (2004)
بولی ووڈ فلم اعزاز-بہترین معاون اداکارہ (وصول کنندہ:ریکھا) (2004)
زی سائن اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (وصول کنندہ:Ganesh Hegde) (2004)
اپسرا اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:Rakesh Roshan) (2004)
اپسرا اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:Filmkraft Productions Pvt. Ltd) (2004)
زی سائن اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:Rakesh Roshan) (2004)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار (وصول کنندہ:ہریتھک روشن) (2004)
فلم فئیر تنقیدی اعزاز برائے بہترین اداکار (وصول کنندہ:ہریتھک روشن) (2004)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:Rakesh Roshan) (2004)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (وصول کنندہ:فرح خان) (2004)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (وصول کنندہ:فرح خان) (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر فلمیں
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
کررش  ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل مووی v290354  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
tt0254481  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کوئی مل گیا ایک ہندوستانی بالی وڈ ہندی فلم ہے۔[9] اس فلم میں ریتیک روشن نے ذہنی معذور بچے کا کردار ادا کیا تھا جو عمر میں بڑا ہونے کے باوجود بچوں جیسی ذہنیت رکھتا تھا اور بچوں میں ہی خوش رہتا تھا۔ لیکن فلم میں سب سے آگے کے رول میں ہونے کے باوجود ریتیک سے زیادہ ’جادو‘ کا کردار مشہور ہوا تھا، جو دوسری دنیا سے آیا ہوا ایک ایلین تھا ۔ بالآخر یہ راز 14 سال بعد 2017ء میں کھل ہی گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’کوئی مل گیا‘ میں جادو کا کردار اداکار اندراودھن پروہت نے ادا کیا۔ فلم کے ہدایت کار راکیش روشن تھے۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]