ہم دل دے چکے صنم
Appearance
ہم دل دے چکے صنم | |
---|---|
![]() فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | سنجے لیلا بھنسالی |
پروڈیوسر | سنجے لیلا بھنسالی |
منظر نویس | Kanan Mani Kenneth Phillipps سنجے لیلا بھنسالی |
کہانی | Pratap Karvat Sanjay Leela Bhansali |
ماخوذ از | Na Hanyate (by میتری دیوی) |
ستارے | سلمان خان ایشوریا رائے بچن اجے دیوگن |
موسیقی | اسماعیل دربار |
سنیماگرافی | انیل مہتا |
ایڈیٹر | Sanjay Leela Bhansali |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | سونی پکچرز نیٹ ورکس ایروس انٹرنیشنل |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 188 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹16 crore[1] |
باکس آفس | ₹51.4 crore[2] |
ہم دل دے چکے صنم 1999 کی بالی وڈ کی رومانوی ڈرامہ میوزیکل فلم ہے جس کی ہدایتکاری سنجے لیلا بھنسالی نے کی ہے ۔ اسے بین الاقوامی سطح پر سٹریٹ فرام دی ہارٹ کے نام سے جاری کیا گیا تھا۔ [3] اس فلم کو سلمان خان، اجے دیوگن اور ایشوریا رائے نے زینت بخشی ہے۔ فلم کی کہانی یہ ہے کہ اس کے مرکزی کردار کو اس تلخ حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے کہ اس کی نئی نویلی دلہن کو کسی اور سے عشق ہے اور وہ بیچارہ ان دونوں کا وصال کرانے کے لیے کمر بستہ ہوجاتا ہے۔
پلاٹ
[ترمیم]کردار
[ترمیم]ریلیز
[ترمیم]پزیرائی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hum Dil De Chuke Sanam"۔ boxofficeindia۔ BOI۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-05۔
Budget: 16,00,00,000
- ↑ "Hum Dil De Chuke Sanam"۔ boxofficeindia۔ BOI۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-05۔
Worldwide Gross: 51,38,50,000
- ↑ "Straight From the Heart"۔ Rotten Tomatoes۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-27
زمرہ جات:
- 1999ء کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- گجرات، بھارت میں عکس بند فلمیں
- بھارتی رومانوی موسیقانہ فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- اطالیہ میں سیٹ فلمیں
- گجرات، بھارت میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارت میں عکس بند فلمیں
- مجارستان میں عکس بند فلمیں
- سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی ناولوں پر مبنی فلمیں
- 1999ء کی موسیقانہ فلمیں
- ڈراموں پر مبنی بھارتی فلمیں
- اسماعیل دربار کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی رومانوی ڈراما فلمیں
- 1999ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی مزاحیہ-ڈراما فلمیں
- بھارتی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- رومانوی فلمیں
- ڈراما فلمیں
- موسیقانہ فلمیں
- مزاحیہ فلمیں
- رومانوی ناولوں پر مبنی فلمیں