اجے دیوگن
ظاہری ہیئت
| اجے دیوگن | |
|---|---|
| (ہندی میں: अजय देवगन) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (ہندی میں: विशाल वीरू देवगन)[1]، (بلغاری میں: Вишал Виру Девган) |
| پیدائش | 2 اپریل 1968ء (58 سال)[2][3][4] نئی دہلی [1] |
| رہائش | ممبئی |
| شہریت | |
| زوجیت | کاجول دیوگن مکھرجی (1999–) |
| والد | ویرو دیوگن |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | مٹھی بائی کالج |
| پیشہ | فلم ہدایت کار [6]، فلم ساز ، فلمی اداکار ، کاروباری شخصیت [7]، اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| اعزازات | |
فنون میں پدم شری (2016)[8] قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:زخم (فلم) ) (1999) بنگال فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایوارڈ فلم فیئر اعزاز | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |

اجے دیوگن بھارت کی بالی وڈ صنعت کے ایک اداکار ہیں۔ 2015ء میں ان کی ایک فلم سنگھم ریٹرنز جاری ہوئی تھی جس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے روپ میں ممبئی کے غنڈہ مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔ سنگھم ریٹرنز کی کہانی کالا دھن کمانے والوں کے گرد گھومتی ہے جو پندرہ اگست کو ریلیز ہوئی۔ اجے دیوگن نے کہا کہ فلم کو بھارت کے یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ لوگوں میں رشوت اور غلط دھندوں کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے۔[9]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 https://starsunfolded.com/ajay-devgn/
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/139586024 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/vishal-virender-devgan-1606535 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
- ↑ https://www.republicworld.com/amp/entertainment-news/bollywood-news/ajay-devgns-interesting-dialogues-from-the-movie-shivaay.html
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/vishal-virender-devgan-1606535 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
- ↑ https://www.indiatoday.in/movies/celebrities/story/see-pic-president-pranab-mukherjee-confers-padma-shri-to-ajay-devgn-315146-2016-03-28 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ سنگھم ریٹرنز شاندار فلم ثابت ہوگی: اجے دیوگن - Entertainment - Dawn News
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 2 اپریل کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اجے دیوگن
- 1969ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پدم شری وصول کنندگان
- پنجابی شخصیات
- دہلی کی شخصیات
- دہلی کے مرد اداکار
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ممبئی کے مرد اداکار
- نئی دہلی کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- ہندی فلم پروڈیوسر
- ہندی فلمی اداکار
- فلم فیئر فاتحین
- بھارتی ہندو
- پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات
- پنجابی نژاد شخصیات
- مٹھی بائی کالج کے فضلا
- پنجابی ہندو
- بھارتی ویب سیریز کے اداکار

