شیوے (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیوے
Ajay Devgan's Shivaay poster.jpg
فلمی پوسٹر
ہدایت کار اجے دیوگن
پروڈیوسر اے ڈی ایف
دھوال گادا
شریانس ہراوت
کمار منگت پاتھک
تحریر سندیپ شریواستو
رابن بھٹ
کہانی اجے دیوگن
ستارے
موسیقی متھن
سنیماگرافی اسیم بجاج
ایڈیٹر دھرمیندرا شرما
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار ریلائنس انٹرٹینمنٹ
پین انڈیا لمیٹڈ
تاریخ اشاعت
28 اکتوبر 2016ء
ملک بھارت
زبان ہندی
بجٹ 1.03 بلین[1]
باکس آفس اندازاً۔ 1.46 بلین[2]

شیوے 2016ء کی ایک بھارتی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے اجے دیوگن فلمز نے تیار کیا ہے۔ فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی اجے دیوگن نے دی ہیں، نیز فلم کی کہانی بھی لکھی ہے۔ اس فلم میں اجے کے ساتھ سائیشا سیگل اور ایریکا کار مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی پس منظر موسیقی اور گیتوں کی دھن متھن نے ترتیب دی ہے۔[3]

فلم دنیا بھر میں نمائش کے لیے 28 اکتوبر 2016ء کو پیش کی گئی۔[4] 8 اگست 2016ء کو فلم کا اشتہار جاری کیا گیا جس پر خاصے مثبت اور پرجوش تبصرے سامنے آئے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.boxofficeindia.com/movie.php?movieid=3401
  2. "Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Sivaay"۔ Bollywood Hungama۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016۔
  3. "Music of Ajay Devgn's 'Shivaay' not subtle: Mithoon"۔ دی انڈیا ایکسپریس (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016۔
  4. "Ajay Devgn fights icy monsters in new 'Shivaay' poster"۔ دی انڈین ایکسپریس (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016۔
  5. "'شیوے' کے لیے 2 سال تک کوئی فلم سائن نہیں کی، اجے"۔ ڈان نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016۔