مندرجات کا رخ کریں

تشار کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تشار کپور
(ہندی میں: तुषार कपूर)، (انگریزی میں: Tusshar Kapoor)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 نومبر 1976ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جیتیندر   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شوبھا کپور   ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تشار کپور ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ جانے مانے اداکار جتندر کے بیٹے اور ٹیلی ویژن اور فلم دنیا کی شخصیت ایکتا کپور کے بھائی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

تشار کی پیدائش 20 نومبر 1976 کو ممبئی میں پیداہوئے، اسٹیفن ایمرج کالج سے بی بی اے کی ڈگری لی اور یونیورسٹی آف مشی گن سے تعلیم حاصل کی۔

فلمی دنیا میں سفر

[ترمیم]

تشار کپور نے سب سے پہلے ہدایت کار ڈیوڈ دھوان کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انھوں نے اداکاری کے اسکول سے تربیت حاصل کی۔ مشہور اداکار جيتیندر کی بیٹی ایکتا کپور نے بطور پروڈیوسر ٹی وی اور فلموں میں اپنا سکہ جمایا لیکن ان کے بیٹے تشار کو اداکار کے طور پر زیادہ مقام حاصل نہیں ہو سکا۔ تشار کپور نے سال 2001 میں فلم مجھے کچھ کہنا ہے سے بطور اداکار اپنے کیریئر کی شروعات کی، جو تلیگو زبان کی فلم تھولی پریما کا ری میک تھی، جس میں انھیں فلم فیئر بہترین نئے اداکار ایوارڈ میں نامزد کیا گیا۔ ان کی فلم غائب، خاکی، گول مال سیریز، دا ڈرٹی پکچر اور کیا سوپر کول ہیں ہم کامیاب رہیں۔

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم کا نام کردار کا نام
2001مجھے کچھ کہنا ہےکرن
2002کیا د ل نے کہاراہول
2002جینا صرف میرے لیےکرن ملہوترا
2003کچھ تو ہےکرن
2003یہ دلروی
2004شرب:دا چیلنججے کپور
2004غائبوشنو پرساد
2004خاکیسب انسپکٹر اشون گپتے
2005انساناویناش
2005کیا کول ہے ہمراہول
2006گول ماللکی
2007گُڈ بوائے بیڈ بُوائےراجن ملہوترا
2007کیا لو اسٹوری ہےارجن
2007شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالادلیپ بھوا
2007اگرآرین
2007ڈھولسمیر آریہ
2008ون ٹو تھریلکشمی نارائن
2008اوم شانتی اوم(مہمان ادکار)
2008سی کمپنیاکشے کمار
2008ہلہ بول(مہمان ادکار)
2008سنڈے(مہمان ادکار)
2008گول مال ریٹرنلکی
2009لائف پارٹنربھاویش
2010گول مال 3لکی
2011شور ان دا سٹیتِلک
2011لو یو مسٹر کلاکارساحل
2011ہم تم شبانہرشی ملہوترا
2011دا ڈرٹی پکچررماکانت
2012چار دن کی چاندنیویر وکرم سنگھ
2012کیا سپر کول ہیں ہمآدی
2013شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالاشیخ منیر
2013بجاتے رہوسکھی
2016مستی زادےسنی کیل
2016کیا کول ہیں ہم 3کنہیا
2017پوسٹر بوائزلکی
2017گول مال اگینلکی

حوالہ جات

[ترمیم]

َ