تارے زمین پر
Jump to navigation
Jump to search
تارے زمیں پر | |
---|---|
![]() | |
ہدایت کار | عامر خان |
پروڈیوسر | عامر خان |
تحریر | امول گپتا |
ستارے | درشیل سفاری عامر خان ٹسکا چوپڑا ویپن شرما ساشے انجینئر تنے چڈا میگھنا ملک |
موسیقی | Score: شنکر–احسان–لوئے Lyrics: پرسون جوشی |
سنیماگرافی | سیتو |
ایڈیٹر | دیپا بھاٹیہ |
تقسیم کار | بھارت: عامر خان پروڈکشن (فلم) UTV Home Entertainment (ڈی وی ڈی) عالمی طور پر: PVR Pictures (فلم) Buena Vista Home Entertainment (ڈی وی ڈی) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 164 منٹ[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی[1] |
بجٹ | ₹120 ملین[2] |
باکس آفس | اندازاً۔₹889 ملین[3] |
تارے زمین پر 2007ء کی ایک بھارتی ڈارما فلم ہے جس کا پروڈیوسر عامر خان تھے۔ آٹھ سالہ درشیل سفاری اس میں بطور ایک طالب علم جبکہ عامر اس کے استاد کے طور پر کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے لکھاری امول گپتا ہیں جنھوں نے اس فلم کی تجویز شروع میں اپنی بیوی کو دی جو اس فلم کے مدیر بھی ہیں۔ یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے جس میں کلےاینیمیشن (Clay Animation) استعمال کی گئی۔ پرسون جوشی نے فلم کے گانے لکھے۔ فلم تقریباً ممبئی میں فلمائی گئی جہاں پنگانی اسکول کے اصل طلبہ بھی فلم کے درمیان میں نمودار ہوئے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "TAARE ZAMEEN PAR (PG) – British Board of Film Classification". 17 دسمبر 2007. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012.
- ↑
- ↑ "Top Lifetime Grossers Worldwide (IND Rs)". Boxofficeindia.com. 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
|