لگان (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لگان
Lagaan.jpg
ریلیز پوسٹر
ہدایت کار اشوتوش گواریكر
پروڈیوسر عامر خان
منصور خان
تحریر کے پی سکسینا
(ہندی ڈائیلاگ)
اشوتوش گواریکر
(انگریزی ڈائیلاگ)
منظر نویس اشوتوش گواریكر
عباد ٹائر والا
دنجے دائمہ
کہانی اشوتوش گواریکر
ستارے
راوی امیتابھ بچن
موسیقی اے آر رحمان
سنیماگرافی انیل مہتا
ایڈیٹر بلو سالوجا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلیویژن
تاریخ اشاعت
  • 15 جون 2001ء (2001ء-06-15)
دورانیہ
224 منٹ[1]
ملک بھارت
زبان ہندی، بھوجپوری
بجٹ 250 ملین (امریکی $3.9 ملین)[2]
باکس آفس 700 ملین (امریکی $11 ملین)
(worldwide gross)[3]

لگان 2001ء کی ایک بھارتی کھیلی ڈراما فلم ہے۔ جس کے مصنف اور ہدایت کار اشوتوش گواریكر ہے۔ اس فلم میں عامر خان نے گریسی سنگھ کے ساتھ اہم کردار تھے جبکہ برطانوئی اداکار رشل شیلی اور پاول بلیک تھورن معاون اداکار تھے۔ اس دور میں یہ فلم بے مثال طور پر 25 کروڑ بھارتی روپوں میں تخلیق کی گئی تھی یہ فلم بھوج، بھارت کے قریب ایک قدیم گاؤں میں بنائی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lagaan (PG)"۔ British Board of Film Classification۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013۔
  2. "Aamir Khan causes traffic jam"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2008۔
  3. "Top Lifetime Grossers Worldwide (IND Rs)"۔ مورخہ 15 اکتوبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014۔