ہم ہیں راہی پیار کے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہم ہیں راہی پیار کے
हम हैं राही प्यार के
HumHainRahiPyaarKe.jpg
DVD cover
ہدایت کارمہیش بھٹ
پروڈیوسرطاہر حسین
منظر نویسعامر خان
روبن بھٹ
کہانیروبن بھٹ،
سجیت سین
ستارےجوہی چاولا
عامر خان
شاروخ بھروچا
کنال کھیمو
بے بی اشرفا
موسیقیندیم شراون
سنیماگرافیپروین بھٹ
ایڈیٹرسنجیو سنکلا
تقسیم کارٹی وی فلمز
تاریخ اجراء
23 جولائی 1993ء
دورانیہ
155 منٹ۔
ملکبھارت
زبانہندی

ہم ہیں راہی پیار کے 1993 کی ایک بھارتی مزاحیہ کامیڈی ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کارمہیش بھٹ تھے جبکہ پروڈیوس طاہر حسین نے کیا تھا جبکہ موسیقی ندیم شراون نے دی تھی۔ اس میں مرکزی کردار عامر خان اور جوہی چاولا نے ادا کیا۔ اس فلم سے جوہی کو فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا جبکہ فلم نے مختلف زمروں میں نیشنل فلم اعزازات جیتے۔

حوالہ جات[ترمیم]