مہیش بھٹ
Jump to navigation
Jump to search
مہیش بھٹ | |
---|---|
મહેશ ભટ્ટ | |
مہیش بھٹ، 2011ء
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ستمبر 1948 (عمر سال)[1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
قومیت | بھارت، |
زوجہ | کرن بھٹ سونی رازدان |
اولاد | پوجا بھٹ (پ 1972) راہول بھٹ (پ 1982) شاہین بھٹ (پ 1988) عالیہ بھٹ (پ 1993) |
والدین | نانا بھائی بھٹ شیریں محمد علی |
والد | نانا بھائی بھٹ |
والدہ | شیریں محمد علی |
بہن/بھائی | موکیش بھٹ، ہینا سری |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی[2] |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین کہانی |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مہیش بھٹ (Mahesh Bhatt) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں ۔ مہیش بھٹ کی ڈرائریکٹ کردہ اہم قابل ذکر فلموں میں ارتھ، سارنش، جنم (فلم)، نام، سڑک اور زخم وغیرہ شامل ہیں۔ وہ جسم، مرڈر اور وہ لمحے جیسی کمرشل اور کئی باکس آفس والی فلموں کے لیے کام کرچکے ہیں۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Sawhney، Anubha (18 January 2003). "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life". ٹائمز آف انڈیا. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012.
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145763291 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Sawhney، Anubha (18 Jan 2003). "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life". دی ٹائمز آف انڈیا. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012.
بیرونی روابط[ترمیم]
- فیس بک پر مہیش بھٹ
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر مہیش بھٹ
- Real stories behind Mahesh Bhatt's movies by Paromita
![]() |
ویکی کومنز پر مہیش بھٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھٹ خاندان
- فلم فیئر فاتحین
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- گجراتی شخصیات
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی فلم پروڈیوسر
- بھارتی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- ہندی منظر نویس
- مہاراشٹر کے منظر نویس
- اکیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- راجنیش تحریک
- ہندومت سے اسلام قبول کرنے والے شخصیات
- بھارتی مسلم شخصیات