پوجا بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پوجا بھٹ
(ہندی میں: पूजा भट्ट)،(گجراتی میں: પૂજા ભટ્ટ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
پوجا بھٹ
پوجا بھٹ

معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1972ء (عمر 46 سال)
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
شوہر منیش مکھیجا (2003–تاحال)
والد مہیش بھٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ کِرن بھٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
راہل بھٹ،  عالیہ بھٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر و فلم ہدایتکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سونیا گاندھی (ہندی: पूजा भट्ट) ایک بھارتی فلم اداکارہ، ماڈل اور فلم ڈائریکٹر ہے۔ وہ مہیش بھٹ کی بیٹی ہے۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

پوجا کا جنم 24 فروری 1972ء کو مہیش بھٹ اور کِرن بھٹ کے گھر ہوا۔ اس کا باپ گجراتی نسب کا ہے اور ماں اسکاٹش نسب کی ہے۔[2][3][4][5] وہ سونی رازدان کی سوتیلی بہن ہے۔ اس کا ایک بھائی راہل بھٹ ہے وہ دو سوتیلی بہنیں شاہین بھٹ اور عالیہ بھٹ ہیں۔

کیریئر[ترمیم]

بطور اداکارہ[ترمیم]

مہیش بھٹ کی لاڈلی بیٹی پوجا بھٹ نے 1989ء میں 17 سال کی عمر میں اپنے کریئر کا آغاز چھوٹے پردے کی ایک ٹی وی فلم ڈیڈی سے کیا تھا۔ بڑے پردے پر پوجا کے کریئر کا آغاز فلم ‘دل ہے کہ مانتا نہیں’ کے ساتھ ہوا۔ پوجا اور عامر خان کی یہ فلم آسکر فاتح ہالی وڈ فلم کا ریمیک تھی۔ اس فلم کو پہلی بار فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا تھا۔ 1990ء کی دہائی کی کئی ہٹ فلموں (‘سڑک’، ‘دل ہے کہ مانتا نہیں’، ‘سر’، ‘پھر تیری کہانی یاد آئی’ اور ‘ناراض’ وغیرہ) میں پوجا کی اداکاری کی بہت تعریف ہوئی۔

بطور ڈائریکٹر[ترمیم]

بطور ڈائریکٹر اس کی فلمیں ‘پاپ’، ‘اوکاش’، ‘دھوکا’، ‘کجرارے’ اور ‘جسم 2’ بھی پسند کی گئیں۔ پوجا کی زیادہ تر فلموں میں اس کے کردار کا نام پوجا ہی تھا، ان فلموں میں ‘پتا’، ‘دل ہے کہ مانتا نہیں’، ‘سڑک’، ‘ساتواں آسمان’، ‘پھر تیری کہانی یاد آئی’، ‘شریمان’، ‘انقلاب کسیتر’، ‘کلوری’ (تمل)، ‘گناہ گار’، ‘چاہت’ اور ‘انگارے’ کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ جن فلموں کی پروڈکشن پوجا بھٹ کی جانب سے کی گئی ان میں ‘تمنا’، ‘دشمن’، ‘ہم’، ‘سر’، ‘جسم’، ‘پاپ’، ‘روگ’، ‘اوکاش’ اور ‘جسم-2’ اہم ہیں۔

اعزاز[ترمیم]

سال اعزاز فلم زمرہ سنہ
1991 فلم فیئر اوارڈ فار لکس نیو فیس آف دا ایئر ڈیڈی نیو فیس آف دا ایئر فاتح
1997 نیشنل فلم ایوارڈ فار بیسٹ فلم ان اندر سوشل ایشو تمنا (1997 فلم ) بیسٹ فلم آن اندر سوشل اشو
1999 نرگس دت ایوارڈ فار بیسٹ فیچر فلم آن نیشنل انٹیگریشن زخم بیسٹ فیچر فلم آن نیشنل انٹیگریشن

فلموگرافی[ترمیم]

بطور اداکارہ[ترمیم]

سال فلم کردار
1990 ڈیڈی' پوجا
1991 دل ہے کہ مانتا نہیں پوجا دھرمچند
سڑک پوجا
1992 پریم دیوانی رادھا
جم انجلی
ساتواں آسمان پوجا ملہوترا
جنونّ ڈاکٹر لیڈر وی۔ چوہان
پھر تیری کہانی یاد آئی پوجا
سر پوجا
چور اور چاند ریما ڈی۔ سیٹھ
پہلا نشا مونیکا
تڑی پار موہنیدیوی/نمکین
1994 'انقلاب کھیترا پوجا
کلوری واسل پوجا
ناراض
بوائے فرینڈ
1995 گناہ گار پوجا ٹھکر
ہم دونوں پرینکا سریندر گپتا
انگرکشک پرینکا چودھری/پرینکا
1996 چاہت پوجا
کھلونا
1997 تمنا تمنا علی شاید
بارڈر کمو
1998 یہ عاشقی میری انجو
کبھی نہ کبھی ٹینا
انگارے پوجا
زخم مسز۔ دیسی
2000 یہ پیار ہی تو ہے
صنم تیری قسم سیما خانا
2001 ایوری باڈی سائیز آئیئیم فائین! تانیہ

بطور کریو ممبر[ترمیم]

سال فلم پروڈیوسر ڈائریکٹر پروڈکشن ڈیزائنر
1998 دشمن ہاں نہیں نہیں
2002 سور: دی میلوڈی آف لائف ہاں نہیں نہیں
2003 جسم ہاں نہیں ہاں
2003 پاپ ہاں ہاں ہاں
2005 روگ ہاں نہیں نہیں
2006 ہالی ڈے ہاں ہاں نہیں
2007 دھوکا نہیں ہاں نہیں
2010 کجرارے نہیں ہاں نہیں
2012 جسم 2 ہاں ہاں نہیں
2017 کابیرٹ ہاں نہیں نہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pooja Bhatt Bollywood Actress Biography
  2. "Tulip's one exciting girl to watch for!"۔ GlamSham۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 جولائی 2014۔ 
  3. Subhash K Jha (23 مئی 2013)۔ "Pooja Bhatt auctions role for women's cause"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 جولائی 2014۔ 
  4. Pooja (21 نومبر 2013) Bhatt۔ "My mother is Scottish,Burmese,Armenian,English. My father is half Brahmin,half Muslim & Soni is Half Kashmiri & half German."۔ Twitter۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 جولائی 2014۔ 
  5. Pooja (13 اگست 2013) Bhatt۔ "Did you know my maternal great-grandmother was Burmese? I now have the chance to celebrate my roots. Come join me! http://twitpic.com/d86jyh"۔ Twitter۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 جولائی 2014۔