سارہ علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سارہ علی خان
Sara Ali Khan promoting Kedarnath.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1995 (25 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سیف علی خان  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ امریتا سنگھ  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا لا اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سارہ علی خان نے 12 اگست 1995ء کو امرتا سنگھ اور سیف علی خان کے یہاں پہلی اولاد کے طور پر جنم لیا۔ بچپن سے اداکارہ بننے کی خواہش تھی۔ مگر وہ عزم مصمم کے طور اپنے حقیقی والد صاحب کی سگی ماں سے طلاق شدگی اور کرینا کپور سے دوسری شادی کے بعد اداکارہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔

والدہ امرتا سنگھ کی کوششوں سے ابھیشیک بچن کی فلم کیدرناتھ میں پہلا موقع ملا اور اس کے بعد دوسری فلم سیمبا میں رنویر سنگھ کے مقابل کاسٹ ہوئیں۔ دونوں فلمیں دسمبر 2018ء میں ریلیز ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Sara Ali Khan — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/389612
  2. YouTube video ID: https://www.youtube.com/watch?v=j24N8niHE2U