سوناکشی سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوناکشی سنہا
Sonakshi-Sinha.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جون 1987 (31 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،ماڈل،فلم اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سوناکشی سنہا (انگریزی: Sonakshi Sinha) (تاریخِ پیدائش : 2 جون 1987)ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے کام کی وجہ سے معروف ہیں۔ معروف بھارتی اداکار شتروگھن اور پونم کی صاحب زادی، سوناکشی نے اپنے فلمی سفر کا آغاز بطور پوشاک ساز کیا۔ بطور اداکار پہلی بار وہ سلمان خان کی کام یاب ترین فلم ایکشن-ڈراما فلم دبنگ (2010ء) میں جلوہ گر ہوئیں، جس میں اپنے کردار پر اُنہیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ سے نوازا گیا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سوناکشی 1987 میں پیدا ہوئیں-وہ تین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہیں - ان سے بڑے دو جڑواں بھائی بھی ہیں - وہ فیشن ڈیزائننگ میں گریجویٹڈ ہیں-

فلمیں[ترمیم]

  • یہ فہرست مکمل نہیں ہے-
نمبر شمار سال فلم کردار
1 2010 دبنگ راجیو پانڈے
2 2012 جوکر دیوا
3 2012 سن آف سردار شھکھمیت کور ساندھو
4 2012 دبنگ 2 راجیو پانڈے
5 2014 ایکشن جیکسن خوشی

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔