لو سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لو سنہا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جون 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ، بہار، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
والد شتروگھن سنہا
والدہ پونم سنہا
بہن/بھائی
کش سہنا ،  سوناکشی سنہا   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • سیاستدان
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لو سنہا ایک بھارتی اداکار اور سیاست دان ہیں جنھوں نے ہندی فلم صدیاں (2010ء) میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انھوں نے جے پی دتہ کی فلم پلٹن (2018ء) میں بھی کام کیا۔ [1] [2] [3] [4] وہ شتروگھن سنہا اور پونم سنہا کے بیٹے اور اداکارہ سوناکشی سنہا کے بڑے بھائی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pradhan,B. Anything but Khamosh. India: Om Books International, 2016. Print
  2. "Luv Sinha all set for Bollywood debut"۔ Gulf News۔ 10 October 2017۔ 06 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2018 
  3. "Sonakshi Sinha's brother Luv Sinha joins the war of words with Armaan Malik"۔ The Times of India۔ 27 April 2017۔ 06 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2018 
  4. "Sonakshi Sinha's brother Luv Sinha roped in for JP Dutta's upcoming film Paltan"۔ The Indian Express۔ 17 June 2017۔ 06 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2018