دیپیکا پڈوکون
دیپیکا پڈوکون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جنوری 1986 (36 سال)[1] منگلور[2] |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | رنویر سنگھ (14 نومبر 2018–)[3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی |
پیشہ | ادکارہ، ماڈل، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان |
اعزازات | |
اسکرین اعزاز (برائے:Om Shanti، Desi Boyz، گولیوں کی رسلیلہ رام لیلہ، چنائی ایکسپرس، Happy New Year، Piku اور باجی راؤ مستانی) زی سائن اعزازات (برائے:Om Shanti Om، چنائی ایکسپرس، Piku اور باجی راؤ مستانی) ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:چنائی ایکسپرس اور Piku) سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:گولیوں کی رسلیلہ رام لیلہ اور Piku) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
دیپیکا پڈوکون (تاریخِ پیدائش : 5 جنوری 1986ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں۔ ان کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے تین فلم فئير اعزازات سميت کئی دوسرے اعزازات جیتے ہیں۔ انہیں بھارت کی چند مشہور اور پُرکشش شخصیات میں گردانا جاتا ہے۔
پڈوکون ایک مشہور بیڈمینٹن کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھرانے میں پیدا ہوئیں جو اُس وقت کوپن ہیگن، ڈنمارک میں رہایٔش پزیر تھے۔ اِن کی پرورش بنگلور (بھارت) میں ھوئی۔ دیپیکا نے اوائل عمری میں ہی ملکی سطح پر بیڈمینٹن کھیلنا شروع کر دیا تھا، لیکن فیشن ماڈل بننے کے لیے اِنہوں نے کھیلوں کے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔ جلد ہی انہیں فلموں کی پیشکش ملنا شروع ہو گئی۔ پڈوکون نے 2006ء میں بطور نوآموز اداکارہ صندل وڈ[4] میں اپنی پہلی فلم ایشوریا (جو کنڑا زبان میں تھی) میں اداکاری کے جوہر دِکھائے۔ 2007ء میں اِنکی نہایت مقبول پہلی بالی وڈ فلم اوم شا نتی اوم منظر عام پرآئی جس میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔ اپنی زبردست اداکاری کی بدولت اس فلم پر انہیں بہترین نوآموز اداکارہ کا فلم فیئر اعزاز سے بھی نوازا گیا۔
فلمیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/139942009 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/139942009 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://biographico.com/ranveer-singh-net-worth/
- ↑ [1]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر دیپیکا پڈوکون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1986ء کی پیدائشیں
- 5 جنوری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگلور کی اداکارائیں
- بنگلور کی خواتین ماڈل
- بھارتی خواتین بیڈمنٹن کھلاڑی
- بھارتی خواتین کالم نگار
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ہندو
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- فلم فیئر فاتحین
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کوپن ہیگن کی اداکارائیں
- کوپن ہیگن کی شخصیات
- کونکنی شخصیات
- نسائیت پسند بھارتی
- ہندی سنیما کی اداکارائیں