امریتا راؤ
ظاہری ہیئت
| امریتا راؤ | |
|---|---|
امریتا راؤ 2019 میں
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 جون 1981ء (45 سال)[1][2] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت[3] |
| شہریت | |
| شریک حیات | آر جے انمول (ش. 2016ء) |
| اولاد | 1 (بیٹا)[4] |
| تعداد اولاد | |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | صوفیہ کالج، ممبئی |
| پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، کونکنی زبان |
| دور فعالیت | 2002ء – تاحال |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
امریتا راؤ (انگریزی: Amrita Rao) (ولادت؛ 7 جون 1981ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر ہندی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[5] امریتا راؤ نے اپنیفلمی دنیا کا آغاز فلم اب کے برس (2002ء) میں کیا تھا ، جس کے لیے انھیں 2003ء میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ ان کا سب سے مشہور کردار رومانوی فلم ویواہ (2006ء) میں تھا۔[6]
ذاتی زندگی
[ترمیم]امریتا راؤ 7 جون 1981ء کو بھارت کے ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے خاندان کو ایک "مذہبی پسند خاندان - ایک روایتی ، ہندو ، بھارتیخاندان" بتاتی ہیں اور اپنے آپ کو بہت آزاد خیال کرتی ہیں۔[7]انھوں نے ممبئی میں 15 مئی 2016 کو 7 سال کے تعلقات کے بعد اپنے بوائے فرینڈ انمول سے ریڈیو جوکی سے شادی کی۔[8] امریتا راؤ ایک کونکانی بولنے والے خاندان سے تعلّق رکھتی ہیں۔[9]
ایوارڈز اور نامزدگی
[ترمیم]| سال | ایوارڈ | قسم/درجہ | فلم | نتیجہ | حوالہ |
|---|---|---|---|---|---|
| 2003ء | اسٹار اسکرین ایوارڈ | بہترین نئی اداکارہ | اب کے برس | نامزد | |
| فلم فیئر اعزازات | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ | نامزد | |||
| زی سین ایوارڈ | بہترین شروعات- خواتین | نامزد | |||
| 2004ء | آئیفا | سال نئی اداکارہ- | عشق وشک | فاتح | [10] |
| اسٹارڈسٹ ایوارڈ | کل کی سپر اسٹار۔ خواتین | فاتح | |||
| 2005ء | فلم فیئر اعزازات | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | میں ہوں نہ | نامزد | |
| 2007ء | اسٹار اسکرین ایوارڈ | بہترین اداکارہ | ویواہ | نامزد | |
| جوڑ نمبر 1 (شاہد کپور کے ساتھ) | نامزد | ||||
| 2009ء | اسٹارڈسٹ ایوارڈ | بہترین اداکارہ | ویلکوم تو سجنپور | فاتح |
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر امریتا راؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.

- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر امریتا راؤ
- امریتا راؤ ڈی این اے انڈیا پر
- امریتا راؤ پر بالی وڈ ہنگامہ
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/137869258 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Amrita Rao — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/33072
- ↑ "Amrita Rao shares an emotion message on Maharashtra Day - Times of India". The Times of India (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-11-25.
- ↑ "Amrita Rao, RJ Anmol share first pic of newborn son, reveal his powerful name"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 6 نومبر 2020
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amrita Rao"
- ↑ "Want to work in films which remain memorable: Amrita Rao"۔ The Indian Express۔ 30 اگست 2015۔ 2016-01-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-14
- ↑ Sandra Wilkins (فروری 2012)۔ The Celebrity 411: Spotlight on Amrita Rao, Including Her Personal Life, Famous Blockbusters Such as Mein Hoon Na, Vivah, Heyy Babyy, Her۔ Webster's Digital Services۔ ISBN:978-1-276-23340-8۔ 2016-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-14
- ↑ Amrita Rao’s husband RJ Anmol announces their marriage on Facebook; read here آرکائیو شدہ 16 مئی 2016 بذریعہ وے بیک مشین. The Indian Express (15 مئی 2016).i Retrieved on 15 مئی 2016.
- ↑ "Did you know Deepika Padukone and Amrita Rao are related to each other?"۔ 2019-11-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-26
- ↑
| ویکی ذخائر پر امریتا راؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |

