کترینہ کیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کٹرینا کیف سے رجوع مکرر)
کترینہ کیف
(انگریزی میں: Katrina Kaif ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Katrina Turquotte ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1984-07-16) 16 جولائی 1984 (age 39)
ہانگ کانگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
شریک حیات وکی کوشل  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہے جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہے۔ اس نے تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

کترینہ کیف 15 جولائی 1984ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئی۔ اس کا باپ محمد کیف ایک ہندوستانی کشمیری ہے اور ماں سوزانا ٹرکوٹ انگریز ہے۔ اس کے والدین کے بیچ طلاق ہو گئی جب اس کی عمر بہت چھوٹی تھی۔ کترینہ کا ایک بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ ممبئی ہندوستان آنے سے پہلے وہ کئی ممالک میں رہی۔

کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب اس نے ماڈلنگ شروع کی۔ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا۔ سنگھ از کنگ، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، تیس مار خاں، نمستے لندن اس کی دیگر مشہور فلمیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]