بالی وڈ ہنگامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بالی وڈ ہنگامہ
Bollywoodhungamalogo.png
سائٹ کی قسم
جائزہ / بالی وڈ فلموں کا اندازہ
دستیاب انگریزی
مالک اے بی سی کارپوریشن
ویب سائٹ بالی وڈ ہنگامہ ڈاٹ کام
تجارتی ہاں
اندراج مفت / رکنیت
آغاز 16 جون 1998ء
نوجودہ حیثیت آن لائن

بالی وڈ ہنگامہ (پہلے  انڈيا ایف ایم یا  انڈيا ایف ایم ڈاٹ کام کے نام سے مقبول) بالی وڈ کی اہم تفریح ​​کی ویب سائٹ ہے،[1][2] جو "ہنگامہ ڈیجیٹل میڈیا اینٹرٹینمنٹ" کے زیر انتظام کام کرتی ہے، جس نے اس بالی وڈ پورٹل ویب سائٹ کا روپ 2000 ء میں دھارا۔

یہ ویب سائٹ بھارتی فلم انڈسٹری، بنیادی طور پر بالی وڈ فلم جائزے اور باکس آفس سلائڈنگ سے متعلق خبریں شائع کرتی ہے۔ اس کا آغاز 15 جون، 1998ء میں اصل نام  انڈیا ایف ایم ڈاٹ کام (indiafm.com) سے ہوا۔ 2008 میں اس کا نام بدل کر  "بالی وڈ ہنگامہ" رکھ لیا گیا۔[3] جنوری 2013 کے اعداد و شمار کے مطابق اس کا ویب ٹریفک بھارت میں 444 نمبر پر ہے۔  

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Online piracy is new threat for film industry"۔ Times Internet Limited۔ دا اکانومکس۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013۔
  2. "Bollywood's Internet download deal"۔ سی این این۔ Cable News Network LP, LLLP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013۔
  3. "indiafm.com"۔ الیکس ان, Inc۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013۔

بیرونی روابط[ترمیم]