شردھا کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شردھا کپور
(انگریزی میں: Shraddha Kapoor)،(ہندی میں: श्रद्धा कपूर ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Shraddha Kapoor at IBJA awards and fashion showcase.jpg
شردھا، 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1987ء (عمر 33 سال)[1]
ممبئی[2]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
والد شکتی کپور  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شیوانگی کولاپوری  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
سدھانت کپور  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بوسٹن یونیورسٹی
جمنابائی نرس اسکول  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکارہ
  • گلو کار
دور فعالیت 2010ء تا حال
دستخط
Shraddha Kapoor tranperent signature.png
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شردھا کپور (پیدائش: 3 مارچ، 1987ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں، جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ آپ ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔ آپ نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی (2010ء) میں ایک معمولی کردار سے کیا۔ آپ نے 2011ء میں فلم لو کا دا اینڈ سے آغاز بطور مرکزی اداکارہ اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔

شردھا نے فلم عاشقی 2 (2013ء) میں ایک گلوکارہ کا کردار ادا کیا۔ اس کردار سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ اس فلم لے لیے آپ نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ حاصل کیا۔ اگلے سال آپ وشال بھردواج کی فلم حیدر میں شاہد کپور کے ساتھ نظر آئیں۔ شردھا نے رومانوی فلم اک ولن (2014ء)، ڈانس ڈرامائی فلم اے بی سی ڈی 2 (2015ء) اور ہنگامہ خیز فلم باغی (2016ء) سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ یہ فلمیں تجارتی طور پر کافی کامیاب ہوئیں۔[3][4] کچھ تجارتی طور پر ناکامیاب فلموں کے بعد آپ مزاحیہ ڈراونی فلم ستری (2018ء) میں نظر آئیں۔ یہ فلم ان کے فنی سفر کی تجارتی طور پر سب سے زیادہ کامیاب فلم تھی۔

فلموں میں اداکاری کے علاوہ، شردھا نے اپنی فلموں کے لیے گانے بھی گائے ہیں۔ آپ کئی برائنڈ اور پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برائنڈ ایمبیسیڈر) بھی بنی۔ 2015ء میں انہوں نے اپنی ذاتی فیشن لائن کا آغاز کیا۔ آپ اسٹیج شوز، کنسرٹس (concerts) اور تقریب میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ شردھا کا شمار بھارت کی انتہائی خوبرو اور ممتاز شخصیات کی فہرست میں ہوتا ہے۔

دوسرے کام[ترمیم]

Shraddha Kapoor at a promotion of 'Haseena Parkar'.jpg

فلموں میں کام کرنے کے علاوہ شردھا نے کئی نجی تنظیموں کو بھی اسپورٹ کیا ہے۔[5] اس کے علاوہ آپ نے کئی اسٹیج شوز بھی کیے ہیں اور اپنی فلموں کے لیے کئی گانے بھی گائے ہیں۔ انہوں نے لیکمے فیشن ویک میں کئی ڈیزائنرز کے لیے والک (walk) بھی کی ہے[6][7] اور کئی میگزین کے لیے کور ماڈل (cover model) بھی بنی ہیں۔[8][9][10] شردھا کئی لیکمے کاسمیٹکس، ویٹ، لپٹن سمیت کئی دوسرے پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برانڈ ایمبیسیڈر) بھی رہی ہیں۔[11][12] بالی وڈ ہنگامہ نے آپ کو اشتہارات صنعت کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاروں میں سے ایک کہا ہے۔[13] بعد میں 2015ء میں، آپ نے اپنے اپنی ایمیزون کی مدد سے اپنی فیشن لائن متعارف کروادی۔[14][15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Happy Birthday Shraddha Kapoor: Rare childhood pics of 'Aashiqui' girl". The Indian Express. 3 March 2016. 14 November 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  2. https://starsunfolded.com/shraddha-kapoor-height
  3. Groves، Don (15 May 2016). "Bollywood Box Office: Tiger Shroff And Shraddha Kapoor A Hot Item in 'Baaghi'". Forbes. 3 May 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  4. "Kangana Ranaut, Deepika Padukone, Shraddha Kapoor, Other Top 5 Actresses of 2015 So Far". ibtimes.co.in. 9 September 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  5. "Shraddha Kapoor performs at Uttarakhand telethon". ndtv.com. 28 September 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2013.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  6. "Gauri Nainika showcases at Lakme Fashion Week 2011 Grand Finale". bollywoodhungama.com. 3 December 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2013. 
  7. "Shraddha Kapoor walks the ramp for Anmol Jewellers at IIJW 2011". bollywoodhungama.com. 3 December 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2013. 
  8. "GIRL WITH A DREAM". vervemagazine.in. 8 August 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  9. "Behind Shraddha Kapoor's first Vogue cover". vogue.in. 12 August 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  10. "Sizzling Shraddha Kapoor talks love and life". vogue.in. 15 August 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  11. "Hair & Care's new campaign to feature college girls on billboards". indiatimes.com. 2 October 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  12. "Shraddha Kapoor signed as the brand ambassador for Veet". bollywoodhungama.com. 25 June 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015. 
    "Shraddha Kapoor to endorse Lipton Tea?". bollywoodhungama.com. 23 June 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015. 
    "Shraddha Kapoor to be brand ambassador of Lakme". bollywoodhungama.com. 2 April 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013. 
    "It's great to experiment with hair colour: Shraddha Kapoor". deccanherald.com. 30 September 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2013.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
    "Making Of 'Vaseline' Ad With Shraddha Kapoor". bollywoodhungama.com. 3 August 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2013. 
    "Shraddha Kapoor launches Titan Raga's new pearl collection". International Business Times. 8 October 2013. 3 December 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2014.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  13. Satish Sundaresan (10 July 2013). "Shraddha Kapoor to endorse Gitanjali?". بالی وڈ ہنگامہ. 4 November 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013. 
  14. "Shraddha Kapoor launches maiden fashion line". Daily News and Analysis. 26 March 2015. 26 March 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  15. "Exclusive: Shraddha Kapoor turns designer". vogue.in. 7 November 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2015.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]