مندرجات کا رخ کریں

انوپم کھیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوپم کھیر
(انگریزی میں: Anupam Kher)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 مارچ 1955ء (71 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شملہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شملہ   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.73 میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت کرن کھیر (1985–)  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی اداکار ،  فلم ساز ،  فلم ہدایت کار ،  منچ اداکار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پدم بھوشن (2016)
فنون میں پدم شری (2004)  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انوپم کھیر ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ اداکارہ کرن کھیر کے شوہر ہیں۔ 2004 ء میں حکومت ہند کی طرف سے انھیں پدم شری سے نوازاگیا۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

انوپم کھیر کی پیدائش 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں ہوئی۔ ان کے والد پشکر ناتھ ایک کشمیری پنڈت تھے، وہ پیشے سے کلرک تھے۔ شملہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول (این ایس ڈی ) سے گریجویشن مکمل کی 1985ء میں انوپم کھیر کی شادی کرن کھیر سے ہوئی۔

فلمیں

[ترمیم]

فلمی کیریئر کا آغاز انوپم کھیر نے 1982ء میں آگمن نامی فلم سے کیا، لیکن 1984ء میں آئی سارانش ان کی پہلی ہٹ فلم مانی جاتی ہے۔ انوپم کھیر کی اہم فلمیں یہ ہیں۔

سال (ء) فلم کا نام کردار کا نام
2007گاندھی پارک۔
2007دس کہانیاں۔
2007دلربا۔
2007جانے بھی دو یاروں۔
2007گوری۔
2007لاگا چنری میں داغشیو شنکر سہائے
2006چپ چپ کے،
2006کھوسلا کا گھوسلاکے کے کھوسلا
2006شادی سے پہلے۔
2006اپنا سپنا منی منی۔
2006وواہہیرو کے والد
2006عمر۔
2006آپ کی خاطر۔
2006پرتیکشا (انتظار)۔
2006جانِ منبونی وکیل
2005ہم جو کہہ نہ پائے۔
2005پہیلیبھوورلال
2005یاراں نال بہارا۔
2005کیا کول ہیں ہمڈاکٹر اسكرووالا
2003ایک الگ موسم۔
2002کوئی میرے دل سے پوچھےہیرو کے والد
2000شکار۔
2000کہو نہ پیار ہےسکسینہ
1999حسینہ مان جائے گیاداکاراؤں کے والد
1998بڑے میاں چھوٹے میاںپولیس کمشنر
1995دل والے دلہنیا لے جائیں گےدھرم وير ملہوترا
1993ڈروجے اوستھی
1992ناگن اور لٹیرے۔
1992بیٹاتوتارام
1992شعلہ اور شبنممیجر ترپاٹھی
1991تری نیتر۔
1991کھیلسیما کے انکل
1990نہرو۔
1990دلہیرو کے والد
1989نشانے بازی۔
1989رام لكھندیوودھر
1989تری دیوکمشنر
1988میرے بعد۔
1986کرماڈاکٹر ڈینگ
1985مثال۔
1984سارانشبی وی پردھان

اعزازات

[ترمیم]
  • 1985ء - فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ - سارانش
  • 1996ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - دل والے دلہنیا لے جائیں گے
  • 1993ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - کھیل
  • 1994ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - ڈر

حوالہ جات

[ترمیم]

َ

  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/139585729 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: Anupam Kher — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/dd443f9833ff48118cac1e458d1fbd1b — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1030977 — بنام: Anupam Kher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Anupam Kher — نیشنل لائبریری آف پولینڈ (NLP) شناخت کنندہ: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811500833105606