اکشئے کمار
ظاہری ہیئت
(اکشے کمار سے رجوع مکرر)
| اکشئے کمار | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Akshay Kumar) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 ستمبر 1967ء (59 سال)[1] نئی دہلی |
| رہائش | ممبئی |
| شہریت | |
| زوجیت | ٹونکل کھنہ (2001–) |
| تعداد اولاد | 2 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلمی اداکار [2]، فلم ساز ، صوتی اداکار ، مارشل آرٹسٹ ، اداکار [2]، اسٹنٹ پرفارمر |
| مادری زبان | پنجابی |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، پنجابی |
| کارہائے نمایاں | ایٹرٹینمیٹ ، کھلاڑی (1992ء فلم) ، رستم (فلم) ، کیسری (2019ء فلم) ، بیل باٹم (2021ء فلم) ، رکھشا بندھن ، اسپیشل 26 |
| کھیل | رزمی فنون |
| اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:رستم (فلم) ) (2017) فنون میں پدم شری (2009) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:گرم مصالحہ (2005ء فلم) ) (2006) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (برائے:اجنبی (2001ء فلم) ) (2002) | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
اکشئے کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہے۔ وہ سابق میں تھائی لینڈ میں خانساماں تھے۔ انھوں نے مارشل آرٹس میں ٹریننگ حاصل کی تھی۔ بالی ووڈ کے لیے انھوں نے ایک فوٹو شوٹ کروائی تھی جو اتفاق سے فلمی ہدایت کاروں کی جانب سے پسندیدگی سے دیکھی گئی اور اس سے ان کا فلمی سفر شروع ہوا۔ وہ ایک ایکشن ہیرو کی امیج رکھتے ہیں۔ ان کی شادی مشہور اداکارہ ٹونکل کھنہ سے ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0474774/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2019
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/137868146 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
زمرہ جات:
- 1967ء کی پیدائشیں
- 9 ستمبر کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکشے کمار
- امرتسر کی شخصیات
- امرتسر کے مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مارشل آرٹسٹ
- بھارتی مرد صوتی اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پدم شری وصول کنندگان
- پنجابی شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- کینیڈین مرد صوتی اداکار
- کینیڈین مرد فلمی اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- ہندی فلم پروڈیوسر
- مہاراشٹر
- ممبئی
- بھارتی گیم شو میزبان
- کینیڈین گیم شو میزبان
- کینیڈین ہندو
- بھارتی ہندو
- بھارتی مرد کراٹیکا
- دہلی کے مرد اداکار
- ہندوستانی سابقہ ہندو
- بھارت کے وطن گیر شہری
- پنجابی نژاد شخصیات
- امرتسر میں پیدا ہونے والی شخصیات
- فلمی اداکار
- بھارتی شخصیات
- ممبئی کے اداکار
- بھارتی سلیپ اسٹک مزاح کار


