بھرت بھوشن
ظاہری ہیئت
| ھارت بھوشن Bharat Bhushan | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 جون 1920ء میرٹھ، برٹش راج، موجودہ اتر پردیش، بھارت |
| وفات | 27 جنوری 1992ء (عمر: 71 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| قومیت | بھارت |
| آبائی علاقہ | علی گڑھ، اتر پردیش، بھارت |
| مذہب | سناتن دھرم |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| دور فعالیت | 1941ء– 1991ء |
| وجہ شہرت | بیجو باورا |
| اعزازات | |
| فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار، 1954 | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
بھارت بھوشن (Bharat Bhushan) ایک بھارتی اداکار، سکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر تھا۔ وہ 1952ء کی فلم بیجو باورا میں اپنت کردار کی وجہ سے مشہور ہے۔[1] وہ میرٹھ میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش علی گڑھ، اتر پردیش میں ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ V. Gangadhar (17 اگست 2007)۔ "They now save for the rainy day"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-30
{{حوالہ خبر}}: ترچھے یا جلی خط کا استعمال ممنوع ہے:|ناشر=(معاونت)
