رشی کپور
رشی کپور | |
---|---|
(ہندی میں: ऋषि कपूर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 ستمبر 1951[1] ممبئی |
وفات | 30 اپریل 2020 (69 سال)[2] ممبئی[2] |
وجہ وفات | ابیضاض[3] |
مدفن | ممبئی |
طرز وفات | طبعی موت[4] |
شہریت | ![]() |
زوجہ | نیتو سنگھ (22 جنوری 1980–30 اپریل 2020) |
اولاد | رنبیر کپور |
والد | راج کپور |
والدہ | کرشنا کپور |
بہن/بھائی | ریتو نندا، رندھیر کپور، راجیو کپور، ریما جین |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، فلم ہدایت کار، فلم ساز، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
رشی کپور (انگریزی:Rishi Kapoor) ایک بھارتی بالی ووڈ اداکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔انہوں نے بے شمار سپرہٹ اور لازوال ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
ذاتی زندگی اور خاندان[ترمیم]
خاندان اور ابتدائی زندگی[ترمیم]
رشی کپور ہندوستان کے شہر بمبئی میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا خاندان ہندو پنجابی برادری سے تعلق رکھتا ہے۔[5][6][7]
بعد کی زندگی[ترمیم]
کپور نے 1980ء میں اداکارہ نیتو سنگھ سے شادی کی جن کے ساتھ انہوں نے متعدد فلموں میں کام کیا تھا۔[8]
بیماری اور موت[ترمیم]
2018ء میں رشی کپور سرطان خون (leukemia) نام کی بیماری سے مبتلا ہو گئے تھے اور وہ علاج کے لیے نیو یارک شہر بھی گئے تھے۔[9] کامیاب علاج کے بعد، 26 ستمبر 2019ء کو تقریباً ایک سال سے زیادہ وقت کے بعد کپور ہندوستان واپس آئے۔[10]
رشی کپور نے 67سال کی عمر 30 اپریل کی صبح 8 بجکر 45 منٹ پر ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے دی۔ رشی کپور کی صحت خراب ہونے کے پیش نظر 29 اپریل 2020ء کی رات کو انہیں ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔ جہاں وہ زندگی کی جنگ ہار گئے۔[11][12]
فلمیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/141944811 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب https://cnalifestyle.channelnewsasia.com/trending/bollywood-film-legend-rishi-kapoor-dies-at-67-12691070 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2020 — شائع شدہ از: 30 اپریل 2020
- ↑ https://www.indiatoday.in/movies/celebrities/story/rishi-kapoor-dies-at-67-in-mumbai-tweets-amitabh-bachchan-1672703-2020-04-30 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2020
- ↑ Veteran actor Rishi Kapoor dies at 67 in Mumbai hospital — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2020
- ↑ Gooptu, Sharmistha. (2011). Bengali cinema : 'an other nation'. London: Routledge. ISBN 978-0-203-84334-5. OCLC 699490367.
- ↑ Bruzzi, Stella. ([2013]). Fashion Cultures : Theories, Explorations and Analysis. (ایڈیشن Second edition). New York: Routledge. ISBN 0-415-20685-5. OCLC 878921805.
- ↑ "South star Taapsee surprises Rishi Kapoor by turning out to be Punjabi". movies.ndtv.com.
- ↑ "Rishi Kapoor, Indian Film Legend, Dies at 67". variety.com.
- ↑ "Actor Rishi Kapoor loses battle to cancer. Here's what we know about the cancer he suffered from". ٹائمز آف انڈیا.
- ↑ "Rishi Kapoor, Neetu open up on his cancer treatment in New York: We just treated it as any disease". Firstpost.com.
- ↑ "رشی کپور کے آخری سفر کی جذباتی کردینے والی تصویریں". urdu.news18.com.
- ↑ "Rishi Kapoor hospitalised, brother Randhir Kapoor says he has breathing problems". ہندوستان ٹائمز.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر رشی کپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1951ء کی پیدائشیں
- 4 ستمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2020ء کی وفیات
- 30 اپریل کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- 1952ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- اموات بسبب سرطان خون
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارت میں سرطان سے اموات
- بھارتی اداکار بچے
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پنجابی شخصیات
- قومی اعزاز برائے بہترین بچہ اداکار کے فاتحین
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کپور خاندان
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بھارتی ہندو