سنیل دت
Appearance
سنیل دت | |
---|---|
(انگریزی میں: Sunil Dutt)،(ہندی میں: सुनील दत्त)،(مراٹھی میں: सुनील दत्त) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جون 1929ء [1][2] جہلم |
وفات | 25 مئی 2005ء (76 سال)[3][4] ممبئی [5] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند (–1947) بھارت (1947–)[6] ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (1984–) |
زوجہ | نرگس (1958–1981) |
اولاد | پریا دت ، سنجے دت |
مناصب | |
رکن نویں لوک سبھا | |
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء |
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، سیاست دان [6] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بالی وڈ کے معروف اداکار اور بھارت کے سابق کھیلوں کے وزیر، پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے۔ ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ ایک اداکار کی حیثیت سے تاریخی فلم ’ مدر انڈیا‘، سجاتہ، پڑوسن، جانی دشمن، میرا سایہ اور ملن جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ اپنے دور میں مسٹر دت نے تقریبا سبھی بڑے پروڈکشنز اور ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا۔ ان کی آخری فلم منا بھائی ایم بی بی ایس تھی۔ فلم میں کامیاب اداکار ہونے کے بعد انھوں نے سیاست میں حصہ لیا اور اس میدان میں بھی انھوں نے مثال قائم کر دی۔ پانچ مرتبہ وہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ منموہن سنگھ حکومت میں کھیل کے مرکزی وزیر رہے۔ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔ سنیل دت نے اپنے وقت کی معروف اداکارہ نرگس سے شادی کی۔ ان کے بیٹے سنجے دت بھی بالی وڈ کے مشہور اداکار ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14174142h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اقتباس: Birth : Jhelum (Pakistan), 06-06-1929 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Sunil Dutt — اقتباس: born June 6, 1929
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/135674948 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14174142h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/135674948 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
ویکی ذخائر پر سنیل دت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 6 جون کی پیدائشیں
- 2005ء کی وفیات
- 25 مئی کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 1925ء کی پیدائشیں
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی فلمساز
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی مرد ریڈیو اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پدم شری وصول کنندگان
- پنجابی سنیما کے مرد اداکار
- پنجابی شخصیات
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- جہلم کی شخصیات
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- ممبئی کے شیرف
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ممبئی کے مرد اداکار
- مہاراشٹر سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- مہاراشٹر سے لوک سبھا کے ارکان
- مہاراشٹر کی شخصیات
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- وفیات بسبب دورہ قلب
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- 1926ء کی پیدائشیں
- بھارتی کابینہ کے ارکان
- فلم فیئر فاتحین
- فلم فیئر حاصل زیست اعزاز یافتگان
- جئے ہند کالج کے فضلا
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- سنجے دت