منا ڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منا ڈے
(بنگالی میں: মান্না দে ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Manna Dey.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: প্রবোধ চন্দ্র দে ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 مئی 1919[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 اکتوبر 2013 (94 سال)[3][4][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسکاٹش چرچ کالج
جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار،  آپ بیتی نگار،  نغمہ ساز،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بانگا بیبھوشن (2011)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  (2007)
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن  (2005)
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (1971)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات[5]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پربود چندر ڈے جنہیں عمومی طور پر منا ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بین الاقوامی سطح پر سراہے جانے والے بھارتی پس پردہ گلوکار، میوزک ڈائریکٹر، موسیقار اور ہندوستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔ کلاسیکی گلوکار کی حیثیت سے ان کا تعلق بھینڈی بازار گھرانے سے تھا۔ ان کی تربیت استاد امان علی خان کے تحت ہوئی۔ انہیں ہندی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ ہمہ گیر اور مشہور گلوکار سمجھا جاتا ہے۔ [6][7][8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0223350 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/621203 — بنام: Manna Dey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Legendary singer Manna Dey dies at 94 in Bangalore
  4. ربط : https://d-nb.info/gnd/13571043X  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/22f54aa9-3408-4de4-b953-cd44564f10a4 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
  6. "Remembering Manna Dey: The Chameleon Of Indian Playback Singing". InUth. 1 مئی 2018. 2 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018. 
  7. "Manna Dey Birth Anniversary: Legendary Singer's Birth Year Causes Confusion over Centenary Celebration Between His Fans and Family | LatestLY". Latestly. 1 مئی 2018. 2 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018. 
  8. "99th birth anniversary of Manna Dey | Listen to his 5 best classical songs". The Statesman. 1 مئی 2018. 2 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]

2 Manna Dey's songs in Malayalam – Publisher Malayalasangeetham.info]