عرفان حبیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عرفان حبیب
(انگریزی میں: Irfan Habib ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Irfan habib.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1931 (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وادودارا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ
نیو کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر سی سی ڈیوس
پیشہ مؤرخ،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ،  تاریخ نگاری  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن  (2005)
جواہر لعل نہرو فیلوشپ
فیلو آف رائل ہسٹری سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عرفان حبیب (پ:1931) اس وقت ہندوستان کے عہد وسطی کی تاریخ کے حوالہ سے دنیا بھر میں ایک معتبر نام ہے۔ وہ بھارت میں 1931 میں پیدا ہوئے۔ وہ ہندو اور اسلامی بنیاد پرستی کے خلاف اپنے سخت موقف کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔[2] وہ کتاب Agrarian System of Mughal India, 1556-1707 کے مصنف بھی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

Irfan Habib - 2007

اُن کے والد کا نام محمد حبیب ہے جو ایک مشہور مورخ تھے اور والدہ کا نام سہیلا حبیب تھا۔ اُن کے دادا محمد نسیم ایک دولت مند بیرسٹر اور قوم پرست تھے۔ انہوں نے ہی 1916 میں لکھنؤ میں ہونے والے انڈین نیشنل کانگریس کے اجلاس کو منعقد کرایا اور اس کے تمام اخراجات برداشت کیے۔ اُن کے نانا عباس طیب جی مہاتما گاندھی کے ساتھیوں میں سے تھے اور بروڈا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی بنے۔ عرفان حبیب کی بیوی سائرہ حبیب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں معاشیات کی پروفیسر ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120331540 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Historian: Prof Irfan Habib outlookindia.com. Magazine | Apr 23, 2007. Retrieved 15January 2013
  3. The Agrarian System of Mughal India, Oxford University Press, 2004, ISBN 0 19 565595, Preface xv

بیرونی روابط[ترمیم]