شميم ديو آزاد
شمیم دیو آزاد جموں و کشمیر سے ایک مشہور گلوکارہ ہیں۔ وہ غلام نبی آزاد کی بیوی ہیں۔ ان کی خوبصورت آواز کے لیے انہیں پدم شری انعام دیا گیا تھا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "PadmaShree, Shameem Dev Azad, wife of C.M. Ghulam Nabi Azad-Nightingale of Kashmir". Jammu Times. 05 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013.