نوشاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوشاد
Naushadsaab1.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1919[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مئی 2006 (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس[2]،  نغمہ ساز،  فلم اسکور کمپوزر،  فلم ساز[3]،  مصنف[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلم سازی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ 
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 
فلم فیئر اعزاز 
Padma Bhushan Ribbon.svg پدم بھوشن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بالی وڈ کے مشہور موسیقار۔ مکمل نام نوشاد علی۔ سن 1937 میں وہ ممبئی کام کی تلاش میں آئے۔ ان کی موسیقی کو انڈین فلم انڈسٹری میں ایک بیش بہا خزانے کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ شاہ جہاں، دل لگی، دلاری، انمول گھڑی، مغل اعظم، بیجو باؤرا، انداز، آن، امر، داستان، جیسی فلموں کے دل کو چھو لینے والی موسیقی اور ان کے نغموں کو برصغیر کے عوام شاید کبھی نہیں بھلا سکیں گے۔۔66 فلموں میں اپنی موسیقی کا جادو جگانے والے موسیقار اعظم کی آخری فلم اکبر خان کی تاج محل تھی اور ان کی موسیقی کی تعریف میں وزیر اعظم ہند منموہن سنگھ نے ایک توصیفی سرٹیفکیٹ بھی دیا۔ انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور سنگیت اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ حکومت نے انہیں پدم بھوشن کے خطاب سے بھی نوازا۔ دل کا دورہ پڑنے سے ممبئی میں انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/138864268  — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/138864268  — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176650 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176650 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2023
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176650 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022