سہراب مودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہراب مودی
Sohrab Modi.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1897[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1984 (87 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ریڑھ کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مہتاب (–1984)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  منچ اداکار،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سہراب مودی (انگریزی: Sohrab Modi) ایک بھارتی اسٹیج اور فلمی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔[3] ان کی فلموں میں ہمیشہ سماجی اور قومی امور کا مضبوط عزم کا پیغام دیا جاتا تھا۔ [4] سہراب مودی 2 نومبر 1897ء کو ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس کے والد ہندوستانی سرکاری ملازم تھے۔ انہوں نے اپنا بچپن رام پور، اتر پردیش میں گزارا جہاں انہیں ہندی اور اردو زبانوں سے دلچسبی پیدا ہوئی۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/140333770 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0595271 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015
  3. Gulazāra؛ Govind Nihalani؛ Saibal Chatterjee (2003). Encyclopaedia of Hindi Cinema. Popular Prakashan. صفحات 614–. ISBN 978-81-7991-066-5. 
  4. Karan Bali. "Sohrab Modi profile". Upperstall.com website. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019. 
  5. Sohrab Modi (1897 - 1984) - profile on Cineplot.com website Published 13 June 2010, Retrieved 27 November 2019