انو ملک
Appearance
انو ملک | |
---|---|
![]() موسیقار انو ملک کی تصویر | |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 2 نومبر 1960 |
تعلق | بھارت |
پیشے | موسیقار ، فلمی موسیقی ہدایتکار ، گلوکار |
سالہائے فعالیت | 1981 تاحال |
انو ملک (انگریزی: Anu Malik) بالی وڈ فلموں کے موسیقار ہے۔ ان کی پیدائش 2 نومبر 1960ء میں ہوئی۔ 1981ء سے اب تک وہ بولی وڈ فلم صنعت سے وابستہ ہے۔ انھوں نے کچھ فلموں میں گلوکاری بھی کی ہے۔ ان میں بازی گر، بادشاہ، ہر دل جو پیار کریگا، میں ہوں نا، جڑواں وغیرہ افلام شامل ہیں۔
چند مشہور فلمیں
[ترمیم]- ایک چادر میلی سی 1986ء
- چمتکار 1992ء
- بازی گر 1993ء
- پھول اور کانٹے 1993ء
- دے جنٹل مین 1994ء
- خوددار 1994ء
- آ گلے لگ جا 1994ء
- وجے پتھ 1994ء
- ناراض 1994ء
- میں کھلاڑی تو اناڑی 1994ء
- امتحان 1995ء
- ناجائز 1995ء
- ٹکّر 1995ء
- اکیلے ہم اکیلے تم 1995ء
- چاہت 1996ء
- کھلاڑیوں کا کھلاڑی 1996ء
- وراثت 1997ء
- جڑواں 1997ء
- بارڈر 1997ء
- اوزار 1997ء
- عشق 1997ء
- قریب 1998ء
- چائنا گیٹ 1998ء
- ڈوپلیکیٹ 1998ء
- سولجر 1998ء
- چہرہ 1999ء
- ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں 1999ء
- آرزو 1999ء
- جانم سمجھا کرو 1999ء
- سوریہ ونشم 1999ء
- بادشاہ 1999ء
- بادل 2000ء
- جوش 2000ء
- ریفیوجی 2000ء
- ہر دل جو پیار کرے گا 2000ء
- فضا 2000ء
- چوری چوری چپکے چپکے 2001ء
- مجھے کچھ کہنا ہے 2001ء
- یادیں 2001ء
- اشوکا 2001ء
- عکس 2001ء
- اجنبی 2001ء
- آوارہ پاگل دیوانہ 2002ء
- خوشی 2003ء
- میں پریم کی دیوانی ہوں 2003ء
- انتہا 2003ء
- میں ہوں نا 2004ء
- بچ کے رہنا رے بابا 2005ء
- امراؤ جان 2006ء
- کم بخت عشق 2009ء
- یملا پگلا دیوانہ 2011ء
- یہ جو محبت ہے 2012ء
اعزازات
[ترمیم]- 1994ء فلم فیئر بہترین موسیقار اعزاز - فلم: بازیگر
- 2000ء فلم فیئر خصوصی جیوری اعزاز - فلم: ریفیوجی
- 2001ء قومی فلمی اعزاز برائے بہترین ہدایاتِ موسیقی - فلم: ریفیوجی
- 2005ء فلم فیئر بہترین موسیقی اعزاز - فلم: میں ہوں نا
- 2005ء زی سینی اعزاز برائے بہترین موسیقار - فلم: میں ہوں نا
زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- اردو فلمی موسیقار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بالی وڈ موسیقار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی مرد گلوکار
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی موسیقار
- فلم فیئر فاتحین
- ممبئی کےموسیقار
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- موسیقار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- اکیسویں صدی کے مرد گلوکار
- بیسویں صدی کے مرد گلوکار
- کپور تھلہ کی شخصیات
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد گلوکار
- 2 نومبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ممبئی کے مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- بھارتی گلوکار-نغمہ نگار
- بھارتی نغمہ ساز
- ممبئی کی شخصیات
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین