این ٹی راما راؤ
این ٹی راما راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Nandamuri Taraka Rama Rao) | |||||||
آندھرا پردیش کا دسواں وزیر اعلیٰ | |||||||
مدت منصب 9 جنوری 1983 – 16 اگست 1984 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
مدت منصب 16 ستمبر 1984 – 2 دسمبر 1989 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
مدت منصب 12 دسمبر 1994 – 1 ستمبر 1995 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 مئی 1923[1][2][3] | ||||||
وفات | 18 جنوری 1996 (73 سال)[2][3] حیدرآباد |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب[4] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | تیلگو دیشم | ||||||
اولاد | Nandamuri Ramakrishna Sr. (متوفی) Nandamuri Jayakrishna Nandamuri Saikrishna (متوفی) Nandamuri Harikrishna Nandamuri Mohanakrishna Nandamuri Balakrishna Nandamuri Ramakrishna Jr. Nandamuri Jayashankar Krishna Garapati Lokeswari Daggubati Purandeswari Nara Bhuvaneswari Kantamaneni Uma Maheswari |
||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | وشواناتھن ستیہ ناراین | ||||||
پیشہ | اداکار، سیاست دان، فلم ہدایت کار، فلم ساز، فلم اداکار، مصنف | ||||||
مادری زبان | تیلگو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو، انگریزی، ہندی، تمل | ||||||
اعزازات | پدم شری اعزاز (1968) قومی فلم اعزاز |
||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ننداموری تارک راما راؤ (ہندی: नन्दमूरि तारक रामाराव; انگریزی: Nandamuri Taraka Rama Rao)پیدائش 28 مئی 1923ء، ایک بھارتی اداکار، فلم ساز، ڈائریکٹر، ایڈیٹر اور سیاست دان تھا۔ این ٹی آر کے نام سے مشہورتلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار، این ٹی آر جونئیر کے دادا، جو آندھراپردیش کے چیف منسٹر بھی رہے۔ کئی فلموں میں رام، کرشن، وشنو اور وشیو جیسے مذہبی کردار ادا کیے جن میں میں مایا بازار، شری کرشنا ارجن یدھم، دان ویر سورا کرن، لو کش، سیتا راما کلیانم، شری وینکاٹیشور مہاتیم، دکش وگنم شامل ہیں۔ ان کی دیگر مقبول فلموں میں منادیسم، ڈرائیور راموڈو، جسٹس چوہدری، دیودو چیسینا منو شولو، پاتال بھیروی، مس امما، نماگولا،دیوتا، راموڈو بھیموڈو، یوگیندھر، اننا دممولو انو بندھم، مگاڈو، ستیم شیوم شامل ہیں۔ ناگیشور راؤ اور این ٹی راما راؤ کا تلگو فلمی صنعت میں وہی مقام تھا جو ہندی فلموں میں دلیپ کمار اور راج کپور کا تھا۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.celebrityborn.com/biography/n-t-rama-rao/2834 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nandamuri-Taraka-Rama-Rao — بنام: Nandamuri Taraka Rama Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017545 — بنام: Nandamuri Taraka Rama Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nytimes.com/1996/01/19/world/n-t-rama-rao-72-is-dead-star-status-infused-his-politics.html?mcubz=0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر این ٹی راما راؤ
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر این ٹی راما راؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
- 1923ء کی پیدائشیں
- 28 مئی کی پیدائشیں
- 1996ء کی وفیات
- 18 جنوری کی وفیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 1921ء کی پیدائشیں
- آندھرا پردیش کے فلم ہدایت کار
- آندھرا پردیش کے وزرائے اعلیٰ
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی اشتراکیت پسند
- تیلگو سنیما کے مرد اداکار
- تیلگو سیاست دان
- تیلگو فلم ہدایت کار
- ضلع کرشن کی شخصیات
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- وی پی سنگھ انتظامیہ