قومی فلم اعزاز (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی فلم اعزاز
63واں قومی فلم اعزازات
اعزاز برائے Excellence in cinematic achievements for بھارتی سنیما
مقام وگیان بھون، نئی دہلی
ملک بھارت
پیش کردہ Directorate of Film Festivals
سال اجرا 10 اکتوبر 1954 (1954-10-10)
حالیہ سال اجراء 28 مارچ 2016 (2016-03-28)
باضابطہ ویب سائٹ dff.nic.in

نیشنل فلم ایوارڈ بھارت میں سب سے اہم ترین فلمی اعزازی تقاریب میں سے ہے۔ اسے 1953ء میں جاری کیا گیا اور اسے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا اور انڈین پینوراما کے ساتھ بھارتی حکومت کے فلمی میلے کے ڈائیریکٹریٹ 1973 سے چلا رہے ہیں۔[1][2]

ہر سال حکومتی قائم کردہ کمیٹی نامزد فلموں کا فیصلہ کرتی ہے اور جیتنے والے فلم کونئی دہلی میں بھارتی صدر کے ہاتھوں انعام دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد قومی فلمی میلے کا سرکاری طور پر آغاز کیا جاتا ہے جہاں نامزد فلموں کی عوامی طور پر نمائش کی جاتی ہے۔2015 میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہ کمیٹی پورے بھارتی سنیما میں بننے والی فلموں کو انعام دینے کا فیصلہ کرے گی نیز یہ ہر زبان اور ہر بھارتی علاقائی خطوں کو بھی سراہنے کے لیے انعامات کا بندوبست کرے گی۔ بھارت میں اسے امریکی اکیڈمی ایوارڈ کے بھارتی ہم پلہ خیال کیا جاتا ہے۔[3][4]

حوالاجات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Official site Directorate of Film Festivals
  2. Film Festival
  3. "National Film Awards (India's Oscars)"۔ Film Movement۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-02-11۔ 
  4. "We have lots to give the West: Rahman"۔ The Hindu۔ 20 February 2009۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-02-28۔