بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
International Film Festival of India
بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار
International Film Festival of India Official Logo.png
بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار کا لوگو
Opening film کنیکا ٹاکیز
Location گوا، بھارت
Founded 1952
Hosted by انٹرٹینمنٹ سوسائٹی آف گوا
Festival date 45واں آئی ایف ایف آئی 20–30 نومبر 2014
www.iffi.nic.in
}

بھارت کے بین الاقوامی فلمی تہوار کا آغاز 1952 میں ہوا تھا۔ اسے ایشیا کا سب سے عظیم فلمی تہوار تصور کیا جاتا ہے۔ یہ ہر سال 20-30 نومبر کو گوا کے ساحل پر منایا جاتا ہے۔ یہاں پر مختلف ممالک کی فلموں کو دکھایا جاتا ہے، تاکہ ان ملکوں کی تہذیبوں کی جھلک پیش کی جاسکے اور اس طرح دنیا بھر کے لوگوں میں دوستی اور آپسداری کا فروغ ہو سکے۔

اس تقریب کا انعقاد وزارت اطلاعات و نشریات اور گوا حکومت کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ 42 ویں تقاریب کا انعقاد مرگاؤ، گوا ہوا میں ہوا تھا، جس کا آغاز شاہ رخ خان کی جانب سے کیا گیا تھا۔43 ویں تقاریب کا آغاز اکشے کمار کی جانب سے 2012ء میں پَنَجی میں کیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]